نیکی ایسے کرو جیسے ایک شادی شدہ مرد گھر کے کام ایسے کرتا ہے کہ دوسروں کو خبر ہی نہیں ہوتی۔۔۔🤣🤣
ہاں میں ایسی ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والی___🙃
پتہ نہیں لوگ چھوٹی چھوٹی بات
کیوں دمادم پر ڈال دیتے ہیے🤔🤔
میں نے آج 50 والی لیز کھائی
میں نے تو کسی کو نہیں بتایا😏
والدین بھی انہی بچوں کو پسند کی شادی کی اجازت دیتے ہیں🌝🔥
جن کا انہیں پتہ ہو اس کو کسی نے منہ نہیں لگانا🤪🌈👻
سوچ رہی ہوں اپنی real pic پوسٹ کردوں۔۔۔
پھر سوچتی ہوں بیچارے لڑکوں کی نیندیں کیوں خراب کروں؟؟😂🤣😀😂
Jst 4 funn....
Assalam o alaikom nd gd mrnnnnng...
Sngaa chall haiii dm waloo.... sb tekk takk diii ...🙂
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ۔۔۔۔
نیا زمانہ " نئےصبح و شام پیدا کر ۔۔۔!
Tataa byee byee gd ni8 nd Allah hafixx...
تیری آنکھوں کے دریچوں سے گذارے جاتے
تو مرے خواب یوں بے موت نہ مارے جاتے
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے
مانا تھی شرطِ وفا نام چھپایا جاتا
میری جانب مری جاں کچھ تو اشارے جاتے
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے
یہ یقیں ہم کو ہے بھولا وہ نہیں ہو گا ہمیں
جانے کس نام سے اب ہم ہیں پکارے جاتے
اے محبت ! تجھے پھر کون محبت کہتا
تیرے مارے بھی جو آسانی سے مارے جاتے
ان کو روکو نہ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو
ہم اسی شر سے تو ہیں، یار سنوارے جاتے
ہم ہر اک بار سمجھتے ہیں نیا کچھ ہو گا
ہم سے خوش فہم یہاں ٹھیک ہیں مارے جاتے
بس یہی سوچ کے ابرک نہ ترے ساتھ چلے
ہم ترے ساتھ جو چلتے تو کنارے جاتے
اتباف ابرک
Morniiiii daa SG walaa idd hmm daa staa daa saa???
اپنے دشمن سے فقط ایک ملاقات کے بعد
مجھ پہ سو راز کھلے میرے وفاداروں کے
اتنی خطرناک قسم کی کیوٹ 😎ہوں شادی کے بعد بھی رشتے اینگے 😳😳😂😂
JSt 4 funnn..
احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن
جنونِ عشق کو تیری __ ہر سوغات چاہیے
تومجھ کوپانے کی خواہش رکھتا ہے شاید
لیکن مجھےجینےکےلیےتیری ہی ذات چاہیے
خودی پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا😏
جسے کہہ دوں یہ میرا ہے اسے ہونا بھی پڑتا ہے😎
Mee khodd koo etnaa chahungiii...😏
tumm jalkukree hojaoo gee
Dekh lenaa dekh lenaa...🙈😂🤣
Rashaa pekhawar taa kamis tor wrlaa yosaa
Taxaa taxaa gulunaa💐 dree salorr wrlaa yoo saa .....🙈🙃
Assalam oalaikom dm waliii .. sngaa chall haiii meriii yaadd drtaaa raghlee o kk nhii...
تلاش کر میری وفا کو رات کی ٹهنڈی ہواؤں میں۔۔۔۔
اگر دل کو سکون ملے تو سمجهہ لینا محبت آج بهی هے.۔۔۔
tataa byee byee good ni8 nd Allah hafixx...
Kisi na meri nend dekhi ha pata nai keha bag gai😥😥
بعض اوقات تو ہم حد کردیتے ہیں😛😛
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں🤣
تشریح: اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کررہا ہے.
پنکھا کھولو تو سردی بند کرو تو گرمی کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا۔۔🤧😜🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain