Mujhkoo uu bholaanee waloo Allah kherr kree...😒😒
📢📢📢Sherbanooo khoooor
4 mahinee baad I hun lgta haii sb bhol gaee haii mujhee
Pelanaii rojaa moo umbarak shaiii....
مجھ کو مجھ میں______جگہ نہیں ملتی
اپ ہیں موجود_______اس قدر مجھ میں
🍁
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تُو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص
❤🍁----------💚
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗"یار کو آزمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛💗 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Allah Hafiz ....
دفع کرو محبت کو آؤ کمیٹی ڈالتے ہیں😊
حالات بہتر ہوں گے 😝
کتنے والی ڈالیں ؟؟🤔
😅😅
اسے کہو ہمیں لاحق ہے عشق جیسا مرض
سو مرنے والے نہیں اس وبائے عام سے ہم
💞تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری!!❣️
💞کـوئی کـوہِ نُـور لا کـر بھـی دے تـو میں سـودا نہ کـروں !!! ❣️
اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اِک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا
مُنیر نیازی
تجھ کو سوچوں تو ایسے لگتا ہے
جیسے خوشبُو سے رنگ مِلتے ہیں
جیسے صحرا میں آگ جلتی ہے ؟
جیسے بارش میں پھُول کِھلتے ہیں۔۔۔
میرے بس میں اگر ہوتا میں تیرے
حافظے سے اپنا عکس بھی مٹا دیتی۔۔۔۔۔
جانے اس شخص کو____ کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتے ہی_____ آنکھوں میں اتر جاتا ہے
میں اس کے خیال سے نکلوں تو____ کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے____ ہر رستے میں نظر آتا ہے
مُحبّت هے ، عقیدت هے ، عنایت هے یا اُلفت هے....!!
نظر میـــں جب سے آئے هو، نظر کُچھ بھی نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💙💙💙💙💙
اپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
.._
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے۔۔۔🌹
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے
جون ایلیا😔
عجب سی آج خواہش ہے
پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو
لگاوں زور کا تھپڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہوں پھر تیرے کانوں میں
محبت بھاڑ میں جاۓ🙂....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain