کیا کہا میں نہیں پسند آپکو💔🤧
ایسا کریں آپ انتقال کر جائیں🌚😎. Jst fr fun
ایک تو میں معصوم ...اوپر سے شریف بھی 😁
مجھے ڈر ہے آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو🤣
Assalaam o alikum ...
Allah Hafiz ..
گرکسی کے پاس چاکلیٹ ہے 🍫🍫
تو دے دیں 😍
کھا کر واپس کر دوں گی 😋
پکااااا۔۔۔
لوگ رات کو جانوں مانوں سے باتیں کرتے ہیں🙄
اور میں مچھروں سے 😂😐😢😂🙉😞😭
میری اتنی پوسٹسں پڑھنے کے باوجود بھی کسی نے یہ نہیں کہا..🥺🤧
کُڑی داپتا کرو کیڑھے پنڈدی آ کیڑھے شہردی آ.
اگر دمادم میں سوۓ ہوۓ ممبرز کو مسئلہ نہ ہو تو
میں چوں چوں والے جوتے پہن کر چل لوں😁😁😂😂🙈🙈
میں نے سنا ہے لڑکے میٹھے چاولوں پہ سالن ڈال کے کھاتے ہیں✌️✌️✌️😅😅

میں نے کوک میں پکوڑے ہی تو ڈبو کر کھاۓ تھے😒🙄
اس میں پینڈو کہنے کی کیا بات تھی😔
شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀
لڑکو! کبھی جھوٹا پیار ہوا ہے؟؟ 😳😳😳
کیونکہ سچا پیار تو تم لوگوں کو ہر کسی سے ہو جاتا ہے 😒😏😂😂🤦🏻♀️
میری پوسٹ پر رش کم ہوگیا ہے😐😐 کہیں رمضان سے پہلے گرفتاریاں تو نہیں شروع ہوگئی🤨🙄
گرتے ہوئے بالوں کیلئے
کوئی اچھا سا فیس واش
بتائیں
😒

❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣
❣❣چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣❤
میرا موبائل پانی کی خالی بالٹی میں گر گیا ہے😢😢😢😢
اب میں کیاکروں😪
💞محبت میں زباں کی بے زبانی ۔۔۔۔۔۔اب بھی ہوتی ہے 💞
💕نگاہوں سے بیاں دل کی۔۔۔۔۔۔ کہانی اب بھی ہوتی ہے 💕
💕تمہاری ہی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔مجھے ورنہ 💕
💞وه موسم۔۔ وہ فضا ۔۔وہ رت سہانی ۔۔۔۔ اب بھی ہوتی ہے 💞
ھٹکتی ہوئی روحوں کی منڈیر پر
ابابیل کی چونچ میں
گیہوں کے دانے کے اندر
بند ہے............ !!!
"میرے ارمانوں کی دنیا"
صوفی بستوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain