Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

زندگی آئینہ ہے، آئینہ آرائی ہے
.
.
.
.
اجنبی بھی ہے وہی جس سے شناسائی ہے

Beautiful People image
K  🔥 : کون جیتا ہے زندگی اپنی٠٠٠٠ ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے - 
Digital Art image
K  🔥 : چلو اک کام کرتے ہیں اس جاتی رت کی کسی شام سنگ چائے پینے کا کوئی اہتمام کرتے - 
Digital Art image
K  : جس کی کمی نے ہم کو سخن ور بنا دیا... اب تک اسی کو سوچ گھٹا جا رہا ہے دل... - 
Mehndi Design image
K  : ہم نے مقتل میں بھی سر دے کے بچایا اس کو... حضرتِ عشق کو قربان نہیں ہونے - 
Beautiful Nature image
K  : یہ خوف تھا کہ مل کے بھی، کھو جائے گا وہ شخص ٠٠٠سو میں نے کہہ دیا کہ نہیں - 
Beautiful People image
K  🔥 : ہم نے مانا کے چلو مرکزی مجرم ہم ہیں. ۔۔کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی - 
سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میں۔۔۔
زلف شب فراق کے پیچاک ہو گئے۔۔۔
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی۔۔۔
لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے۔۔۔
K  : سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میں۔۔۔ زلف شب فراق کے پیچاک ہو گئے۔۔۔ جب بھی - 
Kandeel-11
 

ایک شہزادے نے پوچھا ہے رہائش کےلئے.!!
.
دل میں رہنا ہو تو رہنے کا کرایہ کیا ہے!!
.
اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے
.
عشق انسان نگل جاتا ہے سایہ کیا ہے.!!.

انکار میں جو لذت ہے ،وہ اقرار میں کہاں؟ بڑھتا ہے شوق اور بھی اس کے نہیں نہیں سے
K  : انکار میں جو لذت ہے ،وہ اقرار میں کہاں؟ بڑھتا ہے شوق اور بھی اس کے نہیں نہیں - 
Kandeel-11
 

اُن جھیل سے گہری آنکھوں میں اک شام کہیں آباد تو ہو
اس جھیل کنارے پل دو پل اک خواب کان یلا پھول کھلے
وہ پھول بہادیں لہروں میں اک روز کبھی ہم شام ڈھلے
اس پھول کے بہتے رنگوں میں جس وقت لرزتا چاند چلے
اس وقت کہیں ان آنکھوں میں اس بسرے پل کی یاد تو ہو
اُن جھیل سے گہری آنکھوں میں اک شام کہیں آباد تو ہو
پھر چاہے عمر سمندر کی ہر موج پریشاں ہو جائے
پھر چاہے آنکھ دریچے سے ہر خواب گریزاں ہو جائے
پھر چاہے پھول کے چہرے کا ہر درد نمایاں ہو جائے
اس جھیل کنارے پل دو پل وہ روپ نگر ایجاد تو ہو
دن رات کے اس آئینے سے وہ عکس کبھی آزاد تو ہو
اُن جھیل سے گہری آنکھوں میں اک شام کہیں آباد تو ہو
My Fvt poetry ...

Kandeel-11
 

کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو
جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوئے مل جاؤ سنبھالیں تم کو

Kandeel-11
 

تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں میرے
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر
تو کسی اور ہی ستارے کی چمک لائی تھی

میرے لیے تو عشق کا بادہ ہے شاعری...
آدھا سرور تم ہو تو آدھا ہے شاعری...
...
ہاں اس لیے بھی عشق ہی لکھتا ہوں میں علی...
میرا کسی سے آخری وعدہ ہے شاعری...
K  : میرے لیے تو عشق کا بادہ ہے شاعری... آدھا سرور تم ہو تو آدھا ہے شاعری... ... - 
Kandeel-11
 

یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد
۔
۔
عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق
عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق
۔
۔
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں عشق جہاں ہوتا ہے

Digital Art image
K  🔥 : اپنے ٹیرس سے نظر کرنا کبھی مشرقی سمت نفس گم کردہ نظاروں میں ملوں گی تم کو.. - 
Romantic Poetry image
K  : وقت ہر چیز کا امکان بدل سکتا ہے عین ممکن ہے ترا دھیان بدل سکتا ہے .. - 
Digital Art image
K  : تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں ‘اپنا بناتے ہیں.. - 
مجھ سے مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے٠٠٠٠
اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے..
K  : مجھ سے مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے٠٠٠٠ اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا - 
Kandeel-11
 

Kya Mein b kabi kisi se jealous ho sakti hon ....?
moje dekna hai ye jealousy wali feelings kesi hotein hn ...a5