Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

Digital Art image
K  : بخشا ہے عجب عشق نے یہ حسن سماعت٠٠٠ دل نے تیری آواز سنی کان سے پہلے - 
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے٠٠٠٠
بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
K  : زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے٠٠٠٠ بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ - 
ناصح کو بلاؤ مرا ایمان سنبھالے٠٠٠٠
پھر دیکھ لیا اس نے اسی ایک نظر سے
K  : ناصح کو بلاؤ مرا ایمان سنبھالے٠٠٠٠ پھر دیکھ لیا اس نے اسی ایک نظر سے - 
Kandeel-11
 

تشنہ دہن کو پیاس کی شدت نہ مار دے
اے شخص! مجھ کو تیری ضرورت نہ مار دے
ہوتا ہے جس طرح سے مکافات کا عمل
تجھ کو ہمارے بعد محبت نہ مار دے

مجھے  تراش  رہا  ہے  یہ  کون  برسوں  سے٠٠٠
مِرا    وجود    مکمل    نہیں     ہوا  اب  تک٠٠٠
دراز    دستِ    تمنّا    نہیں    کیا   میں   نے٠٠٠
کرم    تمہارا    مسلسل  نہیں ہوا   اب   تک٠٠٠
K  : مجھے تراش رہا ہے یہ کون برسوں سے٠٠٠ مِرا وجود مکمل نہیں  - 
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے٠٠٠
عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے٠٠٠
نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر٠٠٠
خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے٠٠٠
یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر٠٠٠
اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے
K  : ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے٠٠٠ عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے٠٠٠ - 
جس کو بھی دیکھا اس کو مخلص پایا٠٠٠٠
بہت فریب دیا ہے میری نگاہ نے مجھے۔
K  : جس کو بھی دیکھا اس کو مخلص پایا٠٠٠٠ بہت فریب دیا ہے میری نگاہ نے مجھے۔ - 
٠٠٠آؤ تم ! تمہیں تم سے ملواؤں
دیکھنا میری پسند کیسی ہے
K  : ٠٠٠آؤ تم ! تمہیں تم سے ملواؤں دیکھنا میری پسند کیسی ہے - 
Kandeel-11
 

کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
Good night

اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں٠٠٠٠
خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت
K  : اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں٠٠٠٠ خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت - 
عشق ہو رہا ہے اُن سے کیا کِيا جاۓ ٠٠٠٠٠خود کو روک لوں میں یا ہونے دیا جاۓ
K  : عشق ہو رہا ہے اُن سے کیا کِيا جاۓ ٠٠٠٠٠خود کو روک لوں میں یا ہونے دیا جاۓ - 
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو٠٠٠
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
K  : اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو٠٠٠ تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا - 
میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید ٠٠٠
میں جس کو دوست کہ دوں اس سے غداری نہیں کرتی
K  : میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید ٠٠٠ میں جس کو دوست کہ دوں اس سے غداری - 
میرا دل میری شخصیت کی قید میں ہے ٠٠٠٠
K  : میرا دل میری شخصیت کی قید میں ہے ٠٠٠٠ - 
Beautiful Nature image
K  : چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیں٠٠٠٠ دیکهو لٹا رہی ہوں سر عام چاندنی - 
Digital Art image
K  🔥 : میں دُنیا سے الگ نہیں٠٠٠ میری دُنیا ہی الگ ہے - 
تمہیں کھنیچے گا کئی بہانوں سے٠٠٠٠
ایک جادو جو میری ذات میں ہے
K  : تمہیں کھنیچے گا کئی بہانوں سے٠٠٠٠ ایک جادو جو میری ذات میں ہے - 
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے٠٠٠٠
K  : دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے٠٠٠٠ - 
پھر یوں ہوا کہ ہجر کی شامیں ہوئی طویل٠٠٠٠
پھر یوں کہ چاند اندھیروں میں جا چھپا
K  : پھر یوں ہوا کہ ہجر کی شامیں ہوئی طویل٠٠٠٠ پھر یوں کہ چاند اندھیروں میں جا -