Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Kandeel-11
 

میں کہوں تو بس وہ سنا کرے..
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے __ نام کیا کرے..
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی..
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر..
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف..
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے.

Sad Poetry image
K  🔥 : مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جابجا؟٠٠٠٠ میرے ہم نشیں! میرے ہمنوا۔  - 
ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے ٠٠٠ابھی تو سیکھا ہے تیری ارزو کرنا ٠٠٠
بھلا ہی کس نے کہا تھا حیات بخش ہے عشق
 ٠٠٠کبھی ملے تو اسے میرے روبرو کرنا
K  : ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے ٠٠٠ابھی تو سیکھا ہے تیری ارزو کرنا ٠٠٠ - 
Beautiful People image
K  🔥 : ہے یہ نشہ یا ہے زہر اس پیار کو ہم کیا نام دیں ٠٠٠ کب سے ادھوری ہے ایک داستاں - 
Kandeel-11
 

اور مجھے اسلیے بھی کسی کے چلے جانے کا دکھ یا پچھتاٶا نہیں ہوتا کہ
مجھے اُس سے زیادہ اچھے زیادہ محبت کرنے والے اور زیادہ عزت دینے والے لوگ مل جاتے ہیں

تیری محبت کے بعد رقصِ بسمل میں گُزری زندگی
K  : تیری محبت کے بعد رقصِ بسمل میں گُزری زندگی - 
Sad Poetry image
K  : وہ گیا تو ہنس پڑی میں ٠٠٠اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے - 
Kandeel-11
 

مجھے چاۓ پسند ہے اسلیے زیادہ پیتی ہوں
اور میرے ساتھ رہنے والے میری وجہ سے زیادہ پیتے ہیں

Kandeel-11
 

ہوا جب گیت گاتی ہے میرے آنسو نہیں رُکھتے
تمھاری یاد آتی ہے میرے آنسو نہیں رُکھتے

Kandeel-11
 

دسمبر تیری یہ بے وجہ کی اُداسی مجھے ختم کر دے گی ایک دن

Beautiful Nature image
K  : ہم جیسے خود پرست لوگ جلد ہی اُکتا جاتے ہیں مطلبی اور وقتی محبتوں سے - 
سیم زدہ محبت تیری
K  : سیم زدہ محبت تیری - 
Kandeel-11
 

ضدی ہوں، بدتمیز ہوں، غصے والی ہوں لیکن
میں نے کبھی کوٸی تعلق مطلب کے لیے نہیں رکھا

مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک
K  : مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک - 
Kandeel-11
 

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا آسمان
بننا پڑے گا، اُتنا ہی سخی اور فراخ دل ہمیشہ چاند کو اپنی بانہوں میں سمیٹنے والا اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا
mera chand tum ho

Kandeel-11
 

تم سمجھتے ہو میں کچھ محسوس نہیں کرتی سنگ دل ہوں
لیکن
میں محسوس کرتی ہوں لوگوں کا بدل جانا ٠٠٠٠
لہجوں کا بدل جانا ٠٠٠
اور محبتوں کا بدل جانا
بس ظاہر نہیں کرتی

Kandeel-11
 

کسی خوش فہمی میں مت رہٸے ٠٠٠
مجھ پر حکمرانی تو میرا دل بھی نہ کر سکا

Kandeel-11
 

پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ میرا دل ٹوٹ کر زروں میں بکھرتا چلا جاتا ہے اور میں اس تکلیف کو روح کے اندر تک محسوس کرتی ہوں

Kandeel-11
 

مجھے حساسات کا اظہار کرنا نہیں اتا
اور لوگ سمجھتے ہیں مجھے احساس نہیں ہوتا

Beautiful People image
K  : مجھے سمجھنا آپ کے بس کی پات نہیں آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اور پھر اُکتا جاٸے -