Damadam.pk
Kandeel-11's posts | Damadam

Kandeel-11's posts:

Beautiful People image
K  🔥 : ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا اک ریت پہ نقش بنایا تھا ٠٠٠ ان ریت کے زروں کو ہم - 
Beautiful People image
K  : محبت جب پرکھتی ہے کسی دلچسپ حیلے سے۔۔۔ کسی کا ظرف جاتا ہے کسی کی لاج جاتی ہے - 
Romantic Poetry image
K  🔥 : یہ جو بے ساختہ سے ہیں قہقہے میرے دل کو لگے ہیں بوجھ سے ٠٠٠ وہ جو آپنے حال - 
Kandeel-11
 

ہوا جب گیت گاتی ہے
میرے آنسو نہیں رُکتے
تمھاری یاد آتی ہے
میری آنسو نہیں رُکتے
میں خوش ہوتی ہوں پانی میں
بہا کر کاغزی کشتی
مگر جب ڈھوب جاتی ہے
میرے آنسو نہیں رُکتے
میں دن بھر خوف رُسواٸی کا
کتنا ضبط کرتی ہوں
مگر جب رات چھڑتی ہے
میرے آنسںو نہیں رُکتے
کبھی جب سرد شاموں میں
میرے جیون کی تنہاٸی
تمھیں واپس بُلاتی ہے
میرے آنسو نہیں رُکتے
Feeling sad ...

Kandeel-11
 

ہہ سال بھی آخر بیت گیا
کچھ ٹیسیں ،یادیں خواب لیے
چند کلیاں چند گلاب لیے
کچھ انکڑیاں کچھ پُرآب لیے
کچھ اُجلی دن کالی راتیں
کچھ سچے دُکھ جھوٹی باتیں
کچھ تپتی ریت کچھ برساتیں
کسی چھت پہ امیدوں کا تارا
جس پہ ہنستا تھا جگ سارا
اس شاعری نے جو حُرف لکھے
اُس میں تیری یاد کے ساۓ تھے
وہ لوگ بھی آخر لوٹ گٸے
جو صدیوں پار سے آٸے تھے
ان ہنستے بستے لوگوں نے
میرے سارے دُکھ آپناۓ تھے
پھر میں نے یاد کی مٹی میں
کچھ زخمی لمحے دفناٸے تھے
Happy new year

Attitude Poetry image
K  🔥 : اتنی محنت سے بگڑا ہے خود کو ۔٠٠٠ جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے ۔۔ - 
Attitude Quotes image
K  🔥 : پھر اٹھا یاد کے آنگن سے اُداسی کا دُھواؑں ٠٠٠٠٠کس نے طاقوں میں جلا کر مِری  - 
Kandeel-11
 

مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا
عورت کبھی نادان نہیں ہوتی

Kandeel-11
 

مرد دریافت کا پرندہ ہے
جب کسی کو مکمل جان لے تو
اگلی کھوج میں لگ جاتا ہے

Kandeel-11
 

جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
بات تو دل شکن ہے پر یارو
عقل سچی تھی ، عشق جھوٹا تھا.

Kandeel-11
 

ہم نے ہر دُکھ کو مَحَبَّت کا تَسَّلسُّل سمجھا ہم کوئی تُم تھے کہ دُنیا سے شکایت کرتے ہم نے سُوکھی ہوئی شاخوں پہ لہُو چھِڑکا تھا پھول اگر اب بھی نہ کھِلتے__تو خسارہ کرتے ہم اگر چُپ ہیں تو اِس کو بھی غنیمت سمجھو ہم اگر صبر نہ کرتے__________تو قیامت کرتے ہم کو معلوم ھے دُشمن کے سبھی ٹھِکانوں کا شریکِ جُرم نہ ہوتے________تو مُخبَری کرتے کی مَحَبَّت تو سیاست کے چلن چھوڑ دئیے ہم اگر عِشق نہ کرتے_____تو حکومت کرتے

Kandeel-11
 

اور مجھے ہر رشتے سے اتنی اہمیت ملی کے مجھے عادت ہو گٸ اہم ہونے کی
اب میں اسکے بغیر نہیں رہ سکتی
مجھے اہمیت چاہے ہر رشتے سے
ہر حال میں
ہر قیمت پر

Kandeel-11
 

میں نے کسی کو اتنی اہمیت ہی نہیں دی
کے پھِر اُسکا نعمُ البدل نہ ہو کوٸی

Sad Poetry image
K  : عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور ٠٠٠ ناداں ہی ہوتا ہے گرفتارِ محبت - 
تم نے ایک شخص بھی ہم جیسا نہ پایا ہو گا ٠٠٠
ہم نے دیکھے ہیں کٸی لوگ تمھارے جیسے
K  : تم نے ایک شخص بھی ہم جیسا نہ پایا ہو گا ٠٠٠ ہم نے دیکھے ہیں کٸی لوگ تمھارے - 
Beautiful People image
K  : تم نہ مل پاۓ تو شدّت سے یہ خیال آنے لگا ٠٠٠ہاے ان لوگوں کی تکلیف جن کو ہم نہ - 
Mehndi Design image
K  🔥 : ہم اگر چُپ ہیں تو اِسکو بھی غنیمت سمجھو ٠٠٠ھم اگر صبر نا کرتے تو قیامت کرتے - 
Romantic Poetry image
K  🔥 : تنہاٸی کے لمحوں میں آٸیں گے تیرے کام ٠٠٠ اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح - 
Digital Art image
K  🔥 : میرے سامنے بیھٹے رہو میں دیکھتی رہوں ٠٠٠رُک جاٸے وقت کاش طلوعِ سحر نہ ہو - 
Sad Poetry image
K  : جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیں٠٠٠ اُن مکانوں مِیں عجب لوگ رہا کرتے تھے -