I'm an overthinker
.
.
I can find 20+ meanings to one sentence...!
پندار سلامت ہے کے نہیں یہ دیکھو ، یہ مت دیکھو
۔
۔
۔
دل ریزہ ریزہ کتنا ہے ، جان پارہ پارہ کیسی ہے
فراقِ يار كى بارش ملال كا موسم
ہمارے شہر ميں اترا كمال كا موسم
.
بہت دنوں سے ميرے ذہن کے دريچوں ميں
ٹهہر گيا ہے تمہارے خيال كا موسم
.
جو بے يقين ہو بہاريں اجڑ بهى سكتى ہيں
تو آ کے ديكھ لے ميرے زوال كا موسم
.
محبتيں بهى تيرى دهوپ چهاؤں جيسى ہيں
كبهى يہ ہجر كبهى يہ وصال كا موسم
.
كوئى ملا ہى نہيں جسے يہ سونپتے محسن
ہم اپنے خواب كى خوشبو اور خيال كا موسم
پھر یوں ہوا کہ دکھ ہمیں محبوب ہو گئے
پھر یوں ہوا کہ، دل سے لگائے تمام عُمر
۔
۔
۔
پھر یوں ہوا کہ اور کسی کے نہ ہو سکے
پھر یوں ہوا کہ وعدے نبھائے تمام عُمر
پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت
اور ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی
۔
۔
۔
اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا
۔
۔
۔
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ راحتیں کافور ہوگئیں
۔
۔
۔
پھر یوں ہوا کہ بستیاں بے نور ہوگئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain