استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔ شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے”
بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔
بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ شوہر: بہت بیوی: کیا مطلب؟ شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟ شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔ بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟ شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی کر سکتا ہے!!!
شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں آگیا
پیار کر کے جتائے یہ ضروری تو نہیں ۔ یاد کر کے کوئی بتائے یہ ضروری تو نہیں ۔ رونے والا تو دل میں ہی رو لیتا ہے پری۔ آنکھ میں آنسو آئے یہ ضروری تو نہیں ۔
ایڈی اوکھی یار شفا کوئی نئیں تیڈے ہک دیدار دی مار اے سانو فن اے سنگتاں نبھاون دا ساڈے یار وی شاکر نسلی ھین ہتھ پکڑ طبیبا مرض نہ پچھ نہ عرق پلا میکوں کجھ وی نئیں۔۔