کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی طرح پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے
اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے



حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
سنور جا ئے گی تیری زندگی دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
آقا ﷺ سے جس کو پیا ر ہو تا ہے اُس کا بیڑا تو پھر پار ہو تا ہے۔۔
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔
رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔

میرے دل سے پوچھ تیرے حسن میں کیا رکھا ہے پھول سے چہرے میں شولوں کو چھپا رکھا ہے
پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں اپنے پاؤں میں بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں


میری دھڑکن میری سانسیں میری پاگل آنکھیں تجھے جب یاد کرتی ہیں دیوانہ وارکرتی ہیں
صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain