میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مد مقابل اپنا
تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے۔
نا معلوم ۔۔۔۔

میں سمجھتا تھا کہ پابند انا رہتے ہیں !!
یار میرے، میرے ہونے سے خفا رہتے ہیں
تو نے اس واسطے چھوڑا تھا کہ مر جائیں گے
دیکھ لے یار کہ ہم تیرے سوا رہتے ہیں !! 🥀








اگر آپ کا دوسرا "نصف" غائب ہے...!!!
تو اپنے خلا کو عارضی لوگوں سے نہ بھرنا

اصل سے خطا نہی
کم نسل سے وفا نہی
میں فریاد تو کر سکتا ہوں
تنہائ میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمہں مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمیں یاد تو کر سکتا ہوں

سر کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب،
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا۔



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain