Damadam.pk
Kitab.Ishq's posts | Damadam

Kitab.Ishq's posts:

Kitab.Ishq
 

ہماری سب سے بڑی غلطی یہی ہے کہ ہم کس بھی شخص کو چنتے ہوے اسے اپنی کل کاٸنات سمجھتے ہیں کوٸ دوسرا آپشن نہیں رکھتے جس کے بعد ایک شخص سے خود کو وابسطہ رکھ کر بلآخر اس اپنے دل حوالے کرتے ہیں کہ آیا سامنے والا شخص ہمارا دل سنبھال سکتا بھی ہے یا نہیں جو کہ بعد میں ہماری خوشیوں کا بےرحم قاتل بن جاتا ہے

Kitab.Ishq
 

کوٸ عید منارہے رشتہداروں سے مل رہے اور طرح طرح کے کھانے۔۔ ہم عید منارہے ڈاکٹروں سے مل رہے اور طرح طرح کی دواٸیاں۔۔
یہ بھی رب کی تقسیم ہے

Kitab.Ishq
 

پورا جسم ٹوٹ رہا ہے کانچ کی طرح ایسا لگ رہا ہے کہ کسی نے ساری ہڈیاں توڑ کے جسم میں پیوست کردی ہے ۔۔۔ پتہ نہیں کس مصیبت میں آگیا میں

Kitab.Ishq
 

تم میرے پاس تھی تو کب سے تھی
جب پہلی بار کھوے تھے تب سے تھی
مجھے سکون تھا مگر حوش نہیں تھا
تم زہ نصیب میرے پاس جب سے تھی
میرے دکھ بانٹنے کو بہت ہیں پاس میرے
مگر میرا حوصلہ وہ الگ سے تھی
وہ میرا درد سمجھنے میں دیر نہیں کرتی
شاٸد وہ بھی قریب میرے زیادہ شرگ سے تھی
وہ بھی چلتی بنی بلآخر میرے پاس سے
شاٸد وہ بھی میرے پاس کسی سبب سے تھی
میں ہی غلط سمجھا اس کی فراغ دلی
وہ میٹھی زبان با اخلاق سب سے تھی
میں بھی نہ سمجھا اسے کہ دل سے
وہ بھی اندر سے ایک شدید کرب سے تھی
فدا بس اپنے خیال تم بدل ڈالو
وہ گھوم ہوگٸ شاٸد کسی کتب سے تھی

Kitab.Ishq
 

کبھی کبھی شدید دل کرتا ہے کہ زندگی یا تو بدل جاے یا پھر ختم ہوجاے

Kitab.Ishq
 

یہ کسی پیر یا مرشد کی بس کی بات نہیں اداس لوگوں کے مسلے خدا سمجھتا ہے

کہا تھا نا میں تمھارے جانے کا بعد مر جاونگا مگر آہستہ آہستہ۔۔
K  : کہا تھا نا میں تمھارے جانے کا بعد مر جاونگا مگر آہستہ آہستہ۔۔ - 
تمہیں پتا ہے تم کون ہو؟
K  : تمہیں پتا ہے تم کون ہو؟ - 
Kitab.Ishq
 

کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مجھے بتایا ہوا ہے مری چھٹی حس نے
میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست ميں مارا جاؤں گا
یہاں کمان اٹھانا مری ضرورت ہے
وگرنہ میں بھی شرافت میں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
فراغ میرے لیے موت کی علامت ہے
میں اپنی پہلی فراغت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا

Kitab.Ishq
 

بالآخر دمادم کو اپنی زندگی سے نکال دیا میں نے مگر ایک بات یاد رکھو تم میری زندگی کا ایک نہ ختم ہونے ولی حصہ ہو جب جب محبت پڑھونگا سنوگا دیکھونگا تم یاد ضرور آوگی ۔۔ اور تجھے میں بھی یاد آونگا اگرچہ آپ مجھے ایک زلیل بیغرت گھٹیا اور نفرت انگیز شخص کے طور پہ یاد کروگی مگر کروگی ضرور اور تم مجھ سے دوری پہ اللہ کا شکر بھی ادا کروگی مگر ہاں مجھے یاد تو ضرور کروگی A

Kitab.Ishq
 

آج بھت تکلیف درد افسوس ہو رہا اپنی زندگی پہ

Kitab.Ishq
 

تمہارا وہ حسین چہرہ مجھے ہر وقت یاد رہتا ہے وہ آواز اور وہ جملہ جو کہا تھا میں کیوں مروں تم بھاڑ میں جاو وہ آواز مجھے پاگل کردیتی ہے میرے کانوں گھونج رہی ہے A

Kitab.Ishq
 

دمادم بھی کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے اور پھر تیری یادوں کے ساتھ گزارنی ہے زندگی آپ خوش ہو اور خوش ہی رہو ہمیشہ مگر میں تجھے کبھی نہیں بھولنا ۔۔۔ مجھے تم سے محبت ہے A

Kitab.Ishq
 

ہم نے سو بار پکارا وہ نہیں آٸ
اس نے اک بار بھی پکارا ہوتا ہم سر کے بل چلے آتے۔۔
F💗A

Kitab.Ishq
 

Mhbb p thukny ka be dill ni krha log usy qyo follow krty hen pta ni😅😅😅

Kitab.Ishq
 

تمہیں بتاوں میں کہ ازیت کیا ہے۔۔
بتاو پھر تو نے کبھی محبت کیا ہے۔۔
اٹھنا، بیٹھنا ، چلنا، رکنا بےسکون ہونا۔
بتاو یہ محبت کی اتنی اہمیت کیاہے۔۔

Kitab.Ishq
 

میں اگر چاہوں تو اپنے الفاظ یہاں تحریر کرکے اپنا غم اور درد کے برابر درد کسی اور کے دل میں منتقل کروں اور اس کے ہنستی ہوٸ آنکھوں کو ایک انسو کے نہر میں تبدیل کروں میں الفاظ کو اتنا چیکھ کے لکھوں کے پڑھنے والے کے کان کے پردے پھٹ جاے اور اتنا درد سے کہ اس کا دل دھڑکنا بند کردے مگر نہیں کیوں کہ میں جانتا ہوں تکلیف کیا ہوتی ہے اور میں کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا کیوں نکہ اس سے بھی میں بےسکون ہونگا۔۔۔فدا

Kitab.Ishq
 

جینا حرام کرتے ہیں لوگ میرا۔۔
اور میں جی بھی رہا ہوں کمال ہے

Kitab.Ishq
 

وہ بھلاوں سے مجھے ڈراتی تھی۔۔
اور میں اک بھلا کے پاس تھا ۔۔

Kitab.Ishq
 

اب یاد آتی ہے تو کیا کروں ۔۔
خودکشی حرام ہے تو پھر۔۔