Damadam.pk
Kitab.Ishq's posts | Damadam

Kitab.Ishq's posts:

Kitab.Ishq
 

اگر کوٸ آپ سے تنگ ہوا تو پھر آپ مرو یا جیو اسے فرق نہیں پڑتا اسلیے اپنے درد کو سہو کھولو نہیں

Kitab.Ishq
 

خیر موت آتی ہے تو آنے دو
میں اللہ سے شکایت کرونگا تیری

Kitab.Ishq
 

آج تم ناراض ہو
کل تم روگے دیکھنا

Kitab.Ishq
 

میں اب بھی جی رہا ہوں۔۔
مجھے مارا نہیں تم نے۔۔

Kitab.Ishq
 

ہم تو پاگل ہیں

Kitab.Ishq
 

رات سنتی رہی میں سناتا رہا
درد کی داستان میں بتاتا رہا
لوگ لوگوں سے چاہت نبھاتے رہے
اک وہ تھا میرا دل جلاتا رہا
دھوپ چھائوں سی اسکی طبیعت رہی
وہ نگاہیں ملاتا چراتا رہا
اک میں ہی پیاسا مرا دوستوں
لوگ پیتے رہے میں پلاتا رہا
دل کے مہمان خانے میں رونق رہی
کوئی آتا رہا کوئی جاتا رہا
ہم مکتب نے سارا سبق پڑھ لیا
میں تیرا نام لکھتا رہا مٹاتا رہا

Kitab.Ishq
 

دُکھ میں لپٹے ہوئے لوگ
دعائیں کمال کی دیتے ہیں
نیند کی گولیاں بنانے والا
خودکشی سے ڈر گیا ہو گا

Kitab.Ishq
 

بڑے ملیں گے تمہیں ادب آداب والے
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں ہماری

میں نے آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
اپنے ادھورے خوابوں کے جوجالے ہیں
K  : میں نے آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں اپنے ادھورے خوابوں کے جوجالے ہیں  - 
Kitab.Ishq
 

حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ زندگی بھر
کسی شخص نےبھی کسی معاملہ میں مجھے اس طرح شکست
نہیں دی جس طرح بلخ کے ایک نوجوان نے دی میں تسلیم کرتاہوں
کہ میں اس سےہار گیاشاگردوں نے پوچھا کہ حضرت اصل واقعہ کیا
ہے فرمایاکہ ایک دفعہ بلخ کاایک نوجوان حج کو جاتے ہوئے میرے
پاس حاضر ہواجو انتہائی متوکل اور صابر نوجوان تھا اس نے مجھ
سے سوال کیا کہ زہد کی حقیقت آپ کے نزدیک کیا ہے میں نے کہا
کہ جب ہمیں ملے تو کھالیں اور جب نہ ملے تو صبر کریں اس نے کہا
ایسے تو ہمارے ہاں بلخ کے کتے بھی کرتے ہیں جب ملے کھالیتے
ہیں اور جب نہ ملے تو صبر کر لیتے ہیں یہ تو کوئی کمال کی بات
نہیں ہے میں نے پوچھا تو پھر تمہارے ہاں زہد کی حقیقت کیا ہے وہ
کہنے لگا جب ہمیں نہ ملے تو پھر بھی حمدوشکر کریں اور جب ملے
تو دوسرں پر ایثار کر دیں یہ ہے زہد کی حقیقت

Kitab.Ishq
 

muhabbat kia hoti hai !!!
muhabbat nigha e husan o jamal hoti hai
muhabbat dil ka beejh hoti ha
muhabbat kabi ankh hoti hai
jis ka pani dil ki zameen ko sarab karta ha
muhabbat kabi sumander hoti ha
jis mian bohat sy anmol moti samay hoty han
muhabbat kabi badal hoti hai
jo jo dooph main bi saya rahti hai
muhabbat kabi geet hoi hai
jo dil ky ander na chahty hoy bi bas jati hai
muhabbat karny waly khush naseeb hota ha
Mohabbat aik umeed hoti hai
Mohabbat aik umeed hoti hai

Kitab.Ishq
 

*** محبت ***
------------------
جب آپ ایک دوسرے کے اندر اگتے ھیں تو محبت پھول بن کھل اٹھتی ھے اور اس کی خوشبو آپ کے پورے بدن میں پھیل جاتی ھے. محبت بڑی شفاف چیز ھے کسی آئینے کی طرح. اس پر ھلکا سا ناگواری کا کوئی میلا چھینٹا بھی فوراً دکھائی پڑ جاتا ھے. ھر سچی اور خالص چیز کے ساتھ یہی مسئلہ ھے. تھوڑا سا خالص احساس بھی یکدم برا محسوس ھونے لگتا رے. اس لئے کسی ایک بھی میلے لفظ، جملے، کج ادائی یا دل کی کسی غافل دھڑکن سے محبت کے سیب کو کیڑا لگ جاتا ھے ،
مظہرالاسلام کے ناول "محبت مردہ پھولوں کی سمفنی" سے اقتباس

شاٸد یہی سچ ہو
K  : شاٸد یہی سچ ہو - 
Kitab.Ishq
 

تم میرے ساتھ ہو یہ سچ تو نہیں ہے، لیکن...!!!
💔
میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلا ہو جاؤں...!!!
#Kitab.Ishq

Kitab.Ishq
 

تیرے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ہے
دل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ہے
نشاطِ جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ نہیں
بہت دنوں تجھے ہم نے بھلا کے دیکھا ہے

Kitab.Ishq
 

وہ بھی دن تھے کہ تیرا ذکر تھا سرمایہ زیست
اب تیرا نام بھی لیتا ہوں تو دل دکھتا ہے

Kitab.Ishq
 

جو نکلتا ہی نہیں کبھی دل سے
ایسے مہمان سے ڈر لگتا ہے

Kitab.Ishq
 

رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھاۓ
کہ اس سفر میں کوٸی ہمسفر نہیں ملنا

Kitab.Ishq
 

اک آرزو سی ہے کہ اس کو بھول جاٸیں ہم
پر اسکے یاد آتے ہی یہ حسرت ہار جاتی ہے

Kitab.Ishq
 

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوٸی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا