Damadam.pk
Kitab.Ishq's posts | Damadam

Kitab.Ishq's posts:

Kitab.Ishq
 

محبت ہار کے جینا بہت مشکل ہوتا ہے
اسے بس اتنا بتا دینا بھرم توڑا نہیں کرتے

Kitab.Ishq
 

اس سے پہلے کہ خواب مانگتا وہ
میں نے آنکھیں نکال کر رکھ دیں

Kitab.Ishq
 

پرندہ جب کسی تنہا شجر پر چہچہاتا ہے
اکیلے پن کی وحشت سے شجر وہ سوکھ جاتا ہے

Kitab.Ishq
 

روز اک نیا بہانہ تلاش کرتا ہوں
اپنے لیے ایک خزانہ تلاش کرتا ہوں
دوست میں روز بھول جاتا ہوں خود کو
میرے دکھ درد کو ناپے ایسا پیمانہ تلاش کرتا ہوں
تجھ کو کیا بتاوں اپنے بارے میں فدا
فکر دنیا سے آزاد ایسا زمانہ تلاش کرتا ہوں

Sad Poetry image
K  : سچ کہا ہے نا - 
Sad Poetry image
K  : یوں ہوتا تو کیا ہوتا - 
کہنے لگی غرور سے خط دیجے میرے۔۔
اور میں کوڑا دان اٹھانے چلاگیا۔۔
K  : کہنے لگی غرور سے خط دیجے میرے۔۔ اور میں کوڑا دان اٹھانے چلاگیا۔۔ - 
Kitab.Ishq
 

Bohat Arsa Hova Ik Din
Btaya Tha Mujhe Us Ne,
Banana Kuch Nahi Aata
Agar Main Kuch Banati Hun,
To Bas Chaye Banati Hun,
Piyo Gy Naa???
Or Main Is Baat Par Muskurata Hi Rehta Tha,
Keh Banana Kuch Nahi Aata!
Banati Ho To Bas Chaye,
Mujhe Chaye Se Uljhan Hai,
Nahi Peeta Nahi Peeta!
Or Ab Is Baat Ko Guzre
Zamane Ho Gaye Kitny...
Nahi Maloum Mujhko Keh
Wo Kaisi Hai Kahan Par Hai,
Magar Ab Chaye Peeta Hun,
Bari Kasrat Se Peeta Hun
Bari Hasrat Se Peeta Hun...!

Kitab.Ishq
 

دونوں ہی اپنے قبیلے کے مان تھے۔۔
رسموں سے ڈر گۓ بغاوت نہ کرسکے۔۔

Kitab.Ishq
 

لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنشیں ہوتی۔۔
شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھکو۔۔

Kitab.Ishq
 

کیا بولا تنگ ہو گے ہو مجھ سے۔۔
ہاہاہاہا میں بھی تنگ ہوں مجھ سے۔

Kitab.Ishq
 

ایک روز بادشاہ شکار کے لئے اپنے علاقے سے دور نکل گیا اور جنگل میں ایسی علاقے میں چلا گیاجہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوی ھے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیب دار ہو اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا
بادشاہ واپس آتا ھے وزیر سے بہت خوش ھوتا ھے اس کو بلاتا ھے اور کہتا ھے واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوی بہتری ھوتی ھے میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا
تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی؟
وزیر کہتا ھے اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور مجھے قربان کرتے۔

Kitab.Ishq
 

─•••─
.ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔
.ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی۔
.بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بڑا غصہ آیا۔
.
ایک روز بادشاہ شکار کے لئے اپنے علاقے سے دور نکل گیا اور جنگل میں ایسی علاقے میں چلا گیاجہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوی ھے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیب دار ہو اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا۔

Kitab.Ishq
 

جو آدمی کہتا ہے کہ زندگی تو بہت اچھی ہے، الله کا بڑا فضل ہو رہا ہے *لیکن*...
جس نے *"لیکن"* لگا لیا اسے سکون نہ ملا۔
" زندگی میں بہت مہربانی ہے، الله کا بڑا فضل ہوگیا، پہلے سے بہت آرام ہے، بڑے اچھے حالات ہیں *لیکن* ۔۔۔۔۔"
یہ *"لیکن"* بے سکونی کا نام ہے۔
*"اگر مگر"* بے سکونی کا نام ہے۔
*"کاش"* بے سکونی کا نام ہے۔
اور *"I wish"* بے سکونی کا نام ہے،
اور *"Had it been so"* *"اگر ایسا ہوجاتا"* بے سکونی کا نام ہے۔
اور *"Otherwise"* بے سکونی کا نام ہے۔
اور *"if"* جو ہے وہ بے سکونی کا نام ہے۔
اور *"But"* بے سکونی کا نام ہے۔
یہ سب بے سکونی کی علامات ہیں اور بے سکون زندگی *مشروط* زندگی ہے۔
شرطوں سے بھری ہوٸى زندگی ہے۔
تو یہ کہنا بے سکونی ہے کہ *"کاش ایسا ہوتا"*

Kitab.Ishq
 

نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔
جب لوگوں نے ضد کی تو فقیر نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو میں نے کوئی بددعا نہیں کی، یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.لوگوں نے کہا کہ وہ کیا؟ فقیر نے کہا کہ جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا، اس نے مجھے مارا تو پھر میرے یار کو بھی غصہ آگیا

Kitab.Ishq
 

اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے، کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے.. یہ کہہ کر فقیر آگے چل پڑا،
فاحشہ عورت چھت پر جارہی ہوتی ہے تو اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور زمین پر سر کے بل گر جاتی ہے، اس کو ایسی شدید چوٹ لگتی ہے کہ موقع پر ہی فوت ہوجاتی ہے۔
شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بدعا دی تھی، جس کی وجہ سے یہ قیمتی جان چلی گئی
فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے تک نہیں پہنچ پائے تھے کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا کہ بڑے فقیر بنے پھرتے ہو، حوصلہ بھی نہیں رکھتے ہو
فقیرنے کہا کہ کیا ہوا میاں؟ لوگوں نے کہا کہ تم نے بددعا دی اور عورت کی جان چلی گئی
فقیرنے کہا کہ واللہ میں نے تو کوئی بددعا نہیں دی تو لوگوں نے ضد کی اور کہا کہ نہیں تیری بددعا کا کیا دھرا ہے۔

Kitab.Ishq
 

*اللّه والے کی کہانی*
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔
بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟
فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا

Kitab.Ishq
 

کون سچا نکلا ہے محبت میں آج تک۔۔
تو بھی وہی اور بھی وہی ہم نے مرنا ہی سہی

Kitab.Ishq
 

اب نہیں ہونی مجھ سے محبت ۔۔
دل میرا اب کہیں پتھر سا ہوگیا۔۔

Kitab.Ishq
 

بیٹھے ہیں چئین سے کہی جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند
تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں🙂