بــے عیب چاہتا تھا مجھــے ہر لحاظ ســے میں نــے بھی کہہ دیا، کہ فرشتہ نہیں ہوں میں خُود ہی میرے وجُود کــے بخیــے اُدھیڑ کر کچھ لوگ کہہ رہــے تھــے، کہ ہنستا نہیں ہوں میں بِسمل۔۔۔۔! میرے وجُود میں زندہ ہیں آپ بس لیکن یہ کیا، کہ آپ میں زندہ نہیں ہوں میں۔
جو مانگتے ہیں دعائیں میری عمرِ دراز کی ۔ اُن کو بتاؤ ۔۔۔ کہ جینا کوئی مذاق نہیں ہے ۔
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے ہیں، غم۔ یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی!!!!!. 😕
زندگی بہت خوبصورت ہو سکتی ہے...!!! 🥀 سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے۔
پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا!!!!! پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں.
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو!! ۔۔۔😎 ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دکھائے کیا ؟؟؟💯
L0vely : نئے برس میں محبت نئی کریں گے ھم
کسی کے ھجر کا ... یہ آخری مہینہ ھے 🖤 - 7 months ago
کسی بھی حرف میں تاثیر ہی نہیں رہتی دلوں کے بیچ اگر فاصلہ ٹھہر جائے__🖤
L0vely : تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ھے محبت،، سبھی کیجئیے۔
❣️🤝🥀 - 7 months ago
وہ الگ دُکھ کہ ہم بچھڑنے والے ہیں تُو اگر خوش ہے تو میں خوش ہوں یار نہ دے حوالے بچھڑنے والوں کے تُو پریشاں نہ ہو۔۔۔ میں خوش ہوں