ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو
زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے🌸🖤

رات پھر تاروں سے ھم کلامی میں
خواب ٹوٹا ھے چاندنی شب کا۔
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﭘﮑﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﭗ ﮐﺎ ﺗﺮﯼ ﺧﻤﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﺭﻭﺡ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﻮ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ
ﯾﻌﻨﯽ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ،
ﺟﯿﺴﮯﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺑﻦ ﮐﮩﮯ، ﺑﻦ ﺳﻨﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭻ
ﻋﮩﺪ ﻭ ﭘﯿﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ..!!





خـود کـو"AVAILABLE "نہیـں..🦋
بلکہ خـود کـو "VALUABLE" بنــاؤ..🦋


مشکلوں سے گزر کر ہی شخصیتـــ نڪھرتی ہے✨
جو چٹانوں سے نہ الجھے وہ چشمہ کس کام کا!!!



خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
شکوے ذیادہ ہیں___ لفافے میں نہیں آئیں گے


تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہےمگر جو میرے گاؤں کی شام ہے تمام ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain