یا اہلبیتؑ اللہ نےلغزشوں سے تمہاری حفاظت کی إنحراف و کجروی کے فتنہ سے امان میں رکھا آلودگیوں سے پاک رکھا تم سے ہر قسم کے رجس کو دور رکھا اور پاک رکھا جو پاک رکھنے کا حق ہے زیارت جامعہ
انتظار ایک ریاضت ہے جس سے انسان صابر بنتا ہے۔نماز ایک ریاضت ہے جس سے انسان عبد بنتا ہے۔عزاداری ایک ریاضت ہے جس سے انسان حسینی بنے۔ استاد انجنیئر سید حسین موسوی
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا روز قیامت سب سے اچھا زیادہ ثواب رکھنے والا وہ شخص ہوگا جس نے سب سے زیادہ دنیا میں مجھ پر صلوات پڑھا ہوگا (بحارالانوار، ج94، ص63)
😭زینبؑ کو پیش ہونا ہے دربارِ شام میں😭 😭ایک اور کربلا ہے ابھی کربلا کے بعد😭 😭ہاۓۓۓ زینبـــــؐـ 😭 😭کل دور علیؑ دا سی وِچ کُوفے امیرانہ😭 😭اَج کُوفے وِچ زینبؑ آئی اے اسیرانہ😭 😭ہاۓۓۓ شــام😭
دین اور عقل ـــــــــــــــــــــــــــ دین کا ایک مقصد عقل کی حفاظت ہے چنانچہ جو چیز خلاف عقل ہو،دین اسے مسترد کرتا ہے کیونکہ عقل ہی سے وجود باری تعالی،ضرورت بعثت انبیاء ،ضرورت ایمان بہ آخرت ثابت ہے۔قرآن نے عقلاء سے خطاب کیا ہے اور تعقل نہ کرنے والوں کی مذمت کی ہے۔