Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تیرے علم کو تھام کر یا عباس ع
ہم خدا سے باتیں کیا کرتے ہیں☝❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حالات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ
آنے والے وقت میں
سورۃ منافقون کی تلاوت کرنے والوں پر بھی توہین کا پرچہ ہو گا🤣

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

صدیق۴ کے دشمن سے جنگ رہے گی🔥❤
جو ان سے جلے گا وہی ناکام رہے گا😏🔥
۔
جس کو سمجھ نہیں آیا وہ پہلا کمنٹ پڑھے🌹❤😍🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

یا زینب علیہ السلام🙏
تنہا روتی تھی بہتر کو علی ؏کی بیٹی…؎😭
بے ردا جب ہوئی زینبۜ تو بہتر روئے…؎😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

قدم قدم پر چراغ ایسے جلا گئی ہے علی کی بیٹی کی یزیدیت کی ہر اک سازاش پہ چھا گئی ہے علی کی بیٹی
کہیں نہ ایوان ظلم تعمیر ہوسکے گا اب اس جہاں میں ستم کی بنیاد اس طرح سے ہلا گئی ہے علی کی بیٹی
(سلام یا زینب)

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ناموسِ نبیﷺ کے لیے پھر نیا امتحان
آ گیا😰
پتھروں سے بچاٶ سکینہ(س) کو شام آگیا😭

Right 😊😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*کتنی مشکل سے اٹھائی حُسین(ص) نے علی اکبر(ص) کی لاش*
*معشر تلک رہے گی تھکاوٹ حُسین(ص) کو*
😭😭😭😭😭

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
Ya Muhammad SAW ❤️
L  : Ya Muhammad SAW ❤️ - 
Bilkul 😊😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جھولے سے اٹھ کے تیرِ حرمل کی سمت جانا
صدیوں کا یہ سفر تھا چھ ماہ کی زندگی میں

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

مجلسِ حسین ء میں ایسے گریہ کریں جیسے تمھارہ جوان بیٹا مر گیا ھو
ســـــــلام یا حسین ء

Bilkul ☺☺☺☺
L  : Bilkul ☺☺☺☺ - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

افکار شھید حسینی
اے مسلمانوں!ھل من ناصر ینصرناسیدالشہداء کا استغاثہ آج بھی ہواؤں کے دوش پر اور فضاؤں میں گونج رہا ہے کیا کوئی ہے جو اس آواز پر لبیک کہہ کر اسلام کی مدد کے لیے میدان میں آجاۓ
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جنابِ علی اکبرؑ کا سر نوکِ نیزہ پہ دیکھ کر شام کی عورتیں کہتی تھیں الّلہ کرے اس جوان کی ماں زندہ نہ ہو😭

ملک میں فرقہ واریت 
کو ہوا دی  جارہی ہے،
شیعہ و سنی 
ایک جسم کے دوبازو
 ہیں،ہم سب ملکر اس 
سازش کو ناکام بنائیں اور
 پاکستان کو مستحکم کریں۔
علامہ سید ناظر عباس تقوی
L  : ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دی جارہی ہے، شیعہ و سنی ایک جسم کے دوبازو  - 
Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
Beshak 😊😊😊😊
L  : Beshak 😊😊😊😊 -