معصوم ؑکے جنازے کو صرف معصومؑ ہی دفن کرتا ہے امام حسین ؑ و مولا عباس ؑ حضرت علی اکبرؑ و حضرت علی اصغر کو امام زین العابدین ؑنے بغیر کسی کی مدد کے تنہا دفن کیا
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا روز قیامت سب سے اچھا زیادہ ثواب رکھنے والا وہ شخص ہوگا جس نے سب سے زیادہ دنیا میں مجھ پر صلوات پڑھا ہوگا (بحارالانوار، ج94، ص63)
مجھے اپنے شیعہ کی تاریخ پہ فخر ہے۔۔ نبی پاک سے لے کر امام مہدی تک کہیں تاریخ مجھے شرمندہ یا کنفیوز نہیں کرتی۔۔۔ لیکن تم اپنی تاریخ بھی دیکھو جن کے محب وہ بی بی فاطمہ کو رلانے والے۔۔کوٸی حضرت ابوزر غفاری کو شہر بدر کرنے والے۔۔کوٸی حجر بن عدی کے قاتل۔۔۔۔
حضرت امام زین العابدین ؑ نے جب حضرت امام حسینؑ کو حضرت علی اکبرؑ و حضرت علی ؑاصغر کے ہمراہ دفن کردیا تو قبر مبارک پر اپنی انگلی سے تحریر فرمایا! یہ قبر حسینؑ ابن علیؑ ہے جس کو بے وطنی کی حالت میں پیاسا شہید کیا گیا (سعادۃ الدارین ،ص498)