Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

نماز، زیارتِ عاشور، ماتمِ شبّیرً ً❣
یہ کام رنج و بلا سے بچانے والے ہیں

فرمانِ معصومین ء
L  : فرمانِ معصومین ء - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جو گھر میں کبھی پیدل نہ چلی تھی
بعد غازی(ع) کے ایک دن میں عبّاس(ع) بن گٸ😰😭

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
Zainab (as) kho Gazi (as) yaaad Aaya 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔
L  : Zainab (as) kho Gazi (as) yaaad Aaya 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اگر شعیہ عزاداری اور ماتم جاری نہ رکھتے تو ،مسلمان ،واقعہ کربلا بھی بھول چکے ہوتے

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

13 محرم الحرام
بنو اسد کے قبیلہ نے امام سجاد ع سے ملکر شہداء کربلاء کی تدفین کی
یا حسین علیہ السلام

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین علیہ السّلام 🙌🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

• لہرائے گا فِضاؤں میں تا حشر دیکھنا
• کرب و بلا کے حیدر کرار ؏ کا علم 🚩❤
• پیر غازی ؏ 💛🙏✨

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے ۔
ان کے لئے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا خوبصورت جواب ۔۔
"تم کون ہو جو نہیں کرتے اور تمہارا نہ کرنا معیار کب ہیں "

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ماتم کروں گا شاہ(ع) کا ہر ایک چوک پر
تیرا یزید ہے مرے جوتے کی نوک پر

Beshak ❤❤❤❤
L  : Beshak ❤❤❤❤ - 
Beshak ❤❤❤❤
L  : Beshak ❤❤❤❤ - 
کربلا معلی : قافلہ بنی اسد کی آمد !
یہ وہی قافلہ جنہوں نے شہدائے کربلا کو دفن کیا تھا
 جو آج تک اسی طرح ، اسی وقت میں آرہا ہے !
L  : کربلا معلی : قافلہ بنی اسد کی آمد ! یہ وہی قافلہ جنہوں نے شہدائے کربلا کو - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

دین دار نہیں دین شناس بنو۔کیونکہ جو دین دار تھے وہ صفین میں دھوکا کھا گئے۔اور جو دین شناس تھے۔وہ کربلا میں
قلیل ہو کے بھی سر بلند ہو گئے۔
رہبرِ معظم امام سید علی خامنہ آی حفظ اللہ.... 🌹🌹

Ameeen 😊😊😊😊😊
L  : Ameeen 😊😊😊😊😊 - 
Right ☺☺☺☺
L  : Right ☺☺☺☺ - 
Bilkul 😊😊😊😊
L  : Bilkul 😊😊😊😊 - 
Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 -