یہ 'محبت' کا ڈھول پیٹنے والے تب کہاں ہوتے ہیں جب ان کی منتیں کی جاتی ہیں واسطے دیئے جاتے ہیں کہ خدارا محبت کو یوں "بے آبرو" مت کریں
اُس وقت یہ کیوں وقت کے "فرعون" بن جاتے ہیں؟
جب انسان ٹھوکر کھا کر خود کو جوڑ لیتا ہے،
تب
یہ کہیں اور سے ٹوٹ کے پھر ہمارے پاؤں میں آ گرتے ہیں کیوں عام سی بات سمجھ نہیں آتی کہ محبت کوئی یتیم خانہ نہیں جب دل کیا خود کو رجسٹر کروانے آ گئے
محبت دل کے یتیموں کا کھیل نہیں ،بزدلوں کو اس سے دور ہی رہنا چاہیے...!!
اور پھر جب آپ کو احساس ہو جائے کہ جس نا محرم سے آپ کو محبت ہے ، وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا ، تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔۔ تاکہ یوم قیامت رب ذوالجلال پوچھے کے اے بندے ! بتا تو نے میری خاطر اپنی کونسی پسندیدہ شے چھوڑ دی ، تو ہمارا دامن خالی نہ ہو۔۔۔۔!!❤


تمام حیات درد سجانا ہے سینے میں☝❤🚩🌹
غــــمِ حُــــــسین؏ فقط دس دِنوں کی بات نہیں🙏
🥀
خوش نسیب ھی وہ شخص جسے
شھادت مل گٸ
خوش نسیب ھی وہ شھادت جسے
حسین مل گۓ
سلام یا حسین

جب چوٹ جسم پر لگے تو مرہم سے ٹھیک ہوجاتی ہے اور اگر کوئی چوٹ روح کو لگے نہ تو باخدا انسان ایک زندہ لاش بن جاتا ہے اور اس کا کوئی مرہم بھی نہیں ہوتا سواۓ اللہ کی عبادت کے. ..❤💯

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
انسان کو اُس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کوبھی متاثر کرتی ہیں..

میــرا ســـــلام ہــو اُس شہید پر جس کو ایک کــان سے دوســرے کـان تـک ذبــح کیا گیا 💔😭
*سلام کا جواب واجب ہے..* *بس! آئیں ہر روز اپنے وقت کے امام عج کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں...*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ*
*عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ*
*السلامُ علیک یا بقیتہ اللہ*.

ہم امام حسینؑ کو (تنہا) نہیں چھوڑیں گے
اللہ کی قسم ! اگر ہمیں معلوم ہو جائے کہ ہمیں یقیناً قتل کر دیا جائے گا پھر جَلا دیا جائے گا پھر ہوا میں بکھیر دیا جائے گا پھر نئے سرے سے زندہ کیا جائے گا پھر قتل کر دیا جائے گا پھر جَلا دیا جائے گا پھر ہوا میں بکھیر دیا جائے گا؛ ہمارے ساتھ اس طرح سے ہزار بار بھی کیا جائے تو اے (مولا) حسینؑ! ہم آپ کو (تنہا) نہیں چھوڑیں گے۔
سید ہاشم الحیدری
مُحرَّم ۔ 1440 ھ۔ق
تاریخی جملہ:
" اے یزید! خدا کی قسم تو ہمارے ذکر کو مٹا نہ سکے گا."
سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ
وہ بازاروں میں لائے جارہے ہیں!!! 💔😭
(جون ایلیاء)
جو مسائل انسان نہ حل کرسکے، قدرت انہیں حل کرتی ہے!!
خود شناسی نہ ہو تو خدا شناسی کا عمل ممکن ہی نہیں ۔۔ آئینہ ہی آنکھوں کو اپنے باطن میں اترنے کا راستہ بتاتا ہے ۔۔ اگر آئینہ میسر نہ ہو، تو آنکھ خود کو دہر شناس سمجھ کر غرور میں مبتلا ہو جاتی ہے ۔۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
حرف حرف حقیقت سے اقتباس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain