یاد کر کر کے تجھے روتی ہے صغراں اکبر تجھ سے وایران ہے گھر لوٹ کے آ جا اکبر پھر سے گونجے گی مدینے میں اذاں اکبر کی تیری بہنا ہے اسی آس پے زندہ اکبر تجھ سے وایران ہے گھر لوٹ کے آ جا اکبر
میرا حسینؑ باغِ رسالت کا پھول ہے حیدرؑ کی اس میں جان ہے خونِ رسولؐ ہے جس کی خاطر یزید نے لاکھوں ستم کئے وہ تاج تو حسینؑ کے قدموں کی دھول ہے
آتی ہیں ہر سمت سے جوماتم کی صدائیں نسل یزید لعین کو یہ سونے نہیں دیتیں
زندگی کم ہے غمِ حسین ع زیادہ ہے💔😭🙏
نوک سنا پہ کہتا تھا یہ سر #حسین ع کا😢 ہر گھر میں ہوگا دیکھنا ماتم #حسین ع کا😢
کربلا ایک ہی مصرعے میں سنا سکتی ہوں😢 عزمِ زینب ؑ _ دلِ شبیر ؑ _ وفائےِ عباس ؑ🙏
بس زیادہ بات نہیں سوال بس اتنا ہے بھلا رداٸیں بھی نیزوں سے کھینچی جاتی ہیں 😭🙏
اے زندگی تجھے سرِ حسین ع کی قسم 😢 حسین ع کی زیارت سے پہلے بے وفا نا ہونا😢🙏
جھوٹا نہیں ہے قصہ بڑی سچی کہانی ہے بغض علی ع نجس خون کی نشانی ہے
مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ھے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بینقاب کر دیتا ھے - 😢
زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے__!
حسین ع کہتے ہیں ہم سے جدا نماز نہ ہو حسین ع والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو... 🌹 🌹