Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

📷 أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ
👈🏻 خدایا مجھے حسینؑ کی شفاعت نصیب کر جب تیری بارگاہ میں حاضر ہوں
📜 زیارت عاشورا
¤🔸 معارف ٹی وی میڈیا 🔸 ¤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

یہ دل بھی حسینی ہے یہ جاں بھی حسینی ہے
الحمد کہ اپنا تو ایماں بھی حسینی ہے
رونق ہے مساجد میں شبیرؑ کے صدقے سے
ممبر بھی حسینی ہے اذاں بھی حسینی ہے
گرنے نہیں دیتا کندھوں سے نواسوں کو
لگتا ہے کہ نبیوں کا سلطاں بھی حسینی ہے

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اُجڑی سامنے حسینؑ دے بستی حسینؑ دی
ویکھ لے ایسی اے صبر دی ہستی حسینؑ دی
کوفے توں لے کے شام تک نیزے تے سر بلند ریا
خدا نوں وی نئی منظور سی پٙستی حسینؑ دی

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*▪️فرمانِ امام زین العابدینؑ*
جوشخص ان فرائض کو بجالائے جو اس پہ فرض ہیں تو وہ سب سے بڑا عبادت گزار ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
*📕: حوالہ وسائل الشیعہ جلد ١١ صفحہ ١٨٢*

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کربوبلا نصیب سے جانا نصیب ہو
پھر لوٹ کر وہاں سے نہ آنا نصیب ہو
💔😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

بسم رب المستضعفین و مظلومین
تیروں کی طرح سینہء ظالم پہ تنی ہیں
ماتم کی۔صدائیں ھیں کہ نیزوں کی انی ہیں
سینوں پہ نہیں ھاتھ مگر منہ پہ طمانچے
شکلیں یزیدیوں کی اس لئے تو بنی ہیں
سدا صدائے یا حسین یا حسین یا حسین یا حسین یا حسین علیہ السلام

Ya Hussain a.s 😭💔
L  : Ya Hussain a.s 😭💔 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

سیرت محمد و آل محمد ص میں کسی نیک سے نیک مقصد کے لیے بھی غلط ذرائع استعمال کرنا جائز و درست نہیں ، باطل عمل ہے !

Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ہم شیعان حیدر کرار ، وطن عزیز میں ملت تشیع سے متعلق ہر سیاسی و مذہبی مسئلے میں قائد ملت جعفریہ کے احکام کے دل و جان سے پابند ہیں

Right 🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ہر سال یہ عزاداری ہمارے اور کربلا کے درمیان فاصلہ کو کم کرتی ہے "جس دن ہم کربلا میں ضم ہو گئے" اس دن ظہور ہو جائے گا ...
-سید نصرت عباس بخاری

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
قیامت میں کسی کو امان حاصل نہیں ہے مگر وہ جو دنیا میں خوف خدا رکھتا ہو۔
(مناقب ابن شہر آشوب ،ج۴،ص۶۹)
(بحارالانوار،۴۴،ص۱۹۲)

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

📸 محبّت امام حسین اور بقائے اسلام
یہ آپ لوگوں کی امام حسین ابن علی علیہم السلام کے ساتھ محبّت ہی ہے جو اسلام کی زندگی اور بقا کی ضامن ہے،یہ جو امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ ’’عاشورا نے اسلام کی محافظت کی ہے‘‘ اس کا یہی مطلب ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای

Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

یزیدیت کی ابدی شکست
سید الشہداء علیہ السلام شہید کردئے گئے، (ظاہری طور پر) شکست کھا گئے لیکن بنی اُمیہ کو ایسی شکست دی کہ آخر تک دوبارہ کچھ نہیں کرسکے، اِس طرح سے اِس خون نے اُن تلواروں کو پیچھے دھکیل دیا کہ آج بھی جیسا کہ آپ ملاحظہ فرمارہے ہیں فتح سید الشہداء کے ساتھ ہے اور شکست یزید اور اُس کے پیروکاروں کے ساتھ ہے۔
رھبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ