سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو
جانانِ مصطفیٰؐ کو ہمارا سلام ہو
اکبرؑ سے نوجواں بھی جنگ میں ہوے شہید
ہمشکلِ مصطفیٰؐ کو ہمارا سلام ہو
عبّاسؑ علمدار بھی ہیں زخموں سے چور چور
اس پیکرِ وفا کو ہمارا سلام ہو
بھائی بھتیجے بھانجے سب ہو گئے شہید
ان لعل بے بہا کو ہمارا سلام ہو
صحابہ کی گستاخی پر تو سزا سمجھ میں آ تی ہے مگر گستاخ
یزید کو صحابی کہنے پر سزا کیوں نہیں دی گئی؟








تمہارے عشق میں رہ کر کسے محبت دوں
شجر کے سائے میں پودے تو پل نہیں سکتے
ہم اپنے آپ کو بدلیں یہی مناسب ہے
اب اتنے لوگ تو رائے بدل نہیں سکتے __ 💕🔥
اہلے بیت سے چاہے نفرت مزید رکھ لے
یزید سے محبّت مزید رکھ لے
اتنا پیارا جو لگتا ہے یزید
تو ابو کا نام بھی یزید رکھ لے نارا حیدری



📸 "عاشورا کا درس
"عاشورا کا درس؛ فداکاری، دین داری، شجاعت، ایک دوسرے کی مدد، اللہ کی خاطر قیام اور عشق و محبّت کا درس ہے۔
"
رہبر معظم سید علی خامنہ ای

میں بیزاری کا اظہار کرتا ہوں ان سے جوشعیہ کا نام استعمال کرتے ہوئے اہلسنت برادران کا دل دکھاتے ہیں،
کسی کی توہین سے پہلے خود کو ٹھیک کرو کہ آیا تم مولا علی علیہ السّلام کے شیعہ کہلانے کے لائق ہو یا نہیں؟
ہمارے رھبر معظم نے ہمیشہ امن و محبت کا درس دیا ہے اور انشاء اللہﷻ ہم ان کے حکم پر ہمیشہ عمل کریں گے.


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain