دل میرا ٹوٹ گیا جب میرا سالار گرا،
ایسے کوئی نہ گرا جیسے علمدار (ص) گرا. 💔
وقت نے ایسے گھماٸے افق ، آفاق کہ بس
محورِ گردشِ سفاک سے خوف آتا ہے
رحمتِ سیدِ لولاک ﷺ پہ کامل ایمان
امّتِ سیدِ لولاک ﷺ سے خوف آتا ہے


LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
: امام حسینؑ نے جو یزیدیت کے خلاف مزاحمت شروع کی وہ ختم نہیں ہوئی ، جس دن زمین -
جنت کا شوق تب رکھنا جب جنت کے سرداروں سے محبت ہو نمازیں تو یزید نے بھی بہت پڑھی تھی🙏
لبيك يا حسين علیہ السلام .
تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن...
وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا...
میری چادر خدا دا پردہ ہے
میری چادر دی تو بقإ غازی علیہ سلام
😭😭😭😭😭

اور جب وہ کُن کہتا ہے تو ہم جیسے ٹوٹے پھوٹے دلوں کو بھی چین و سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے"-❤️

زیب دیتا ہے اُسے شبیہ پیمبر ہونا
ایک تو علی، پھر اُس پہ علی اکبرؑ ہونا
اُن 18 ہزار حافظ پر لعنت جنہوں نے قتل
امام حسین (ع) کا فتویٰ جاری کیا۔!!😭
حُسینؑ تم نہیں رہے، تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا



امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے بھائی اور دوست کی مدد کرنا میرے نزدیک ایک ماہ کے اعتکاف سے بہتر ہے۔
كلمة الإمام الحسن عليه السلام ، ص 139



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain