Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جلے خیام تو زینب س کو پھر سے یادآیا
جلایا در کو گیا تھا علی ع کےہوتےہوٸے🙏😭
😭😭😭

سلام یا بی بی زینبء💔😭😭🙏
L  : سلام یا بی بی زینبء💔😭😭🙏 - 
SALAM YA HUSSAIN A.S ❤❤
L  : SALAM YA HUSSAIN A.S ❤❤ - 
Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊 - 
مانا وجود شاہ ؑ میں پوری ہے کربلا
زینب ؑ نا ہو تو ادھوری ہے کربلا
L  : مانا وجود شاہ ؑ میں پوری ہے کربلا زینب ؑ نا ہو تو ادھوری ہے کربلا - 
Bilkul 🙂🙂🙂🙂
L  : Bilkul 🙂🙂🙂🙂 - 
Right 😊😊😊😊😊
L  : Right 😊😊😊😊😊 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللَّهُمَّ الَعَن قَتَلة الحسينؐ وقَتَلة اولاد الحسينؐ وقَتَلة اصحاب الحسينؐ وقَتَلة انصار الحسينؐ😢😢😢😢😢
السلام علی الحسینؑ وعلی اولادلحسینؑ وعلی اصحاب الحسینؑ❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کربلا میں ہوتے تو ہم یوں کرتے ۔۔جناب آپ کربلا میں ہیں۔۔ اپنے وجود کو امام حسینؑ کے دفاع میں کھڑا کریں۔۔ کم از کم وہ تیر جو امام حسینؑ کی طرف چلے اُن میں سے کچھ تو اپنے سینے پر کھالینگے!!!

اَلّلهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عليه
L  : اَلّلهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عليه - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

نسل یزید پر لعنت بےشمارر !!!
جو نہ کرے اس پر بھی لعنت !!!

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

مولا ع کا وہ آخری سجدہ نہ بھولنا
ماتمی بچوں کو تم نمازی بھی بنانا 😇❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

وفاداری نہ چھوڑیں گے
عزاداری نہ چھوڑیں گے..😭🙌🏻

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کفر کا فتویٰ لگاؤ یا سرعام ذبح کر دو یزید لعنتی تھا یزید لعنتی ہی رہے گا ۔۔
یزید پلید پے لعنت

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

دین محمد ص کی عظمت!
شہداء اسلام کے والد حضرت امام حسین علیہ السلام کی طرف ایک جملہ منسوب ہے جو اندر کو چیر دینے والا اور جھنجھوڑنے والا ہے آخر وقت میں مولا نے فرمایا!
إن كان دينُ محمّدٍ لم يستقم إلّا بقتلي، فيا سيوف خذيني۔
اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی بقاء کا دارومدار میرے قتل پر موقوف ہے تو اے تلوارو مجھے گھیرے میں لے لو۔

Right 😐😐😐😐😐
L  : Right 😐😐😐😐😐 - 
😥اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ سلام 💔
L  : 😥اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ سلام 💔 - 
Right 🙂🙂🙂🙂🙂
L  : Right 🙂🙂🙂🙂🙂 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

مثالی پیشواؤں پر سخت ترین مصائب
آپ (لوگ) ایسے پیشواؤں (اور اماموں) کے پیروکار ہیں کہ جنہوں نے مصائب اور سانحات پر صبر اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔ ہمارے عظیم پیشواؤں نے روزِ عاشور اور گیارہویں کی شَب (شامِ غریباں) جیسے سانحات سہے اور خدا کے دین کی راہ میں اس طرح کے (سخت اور عظیم) مصائب کا سامنا کیا۔ آج آپ (لوگ) کس سے ڈرتے ہیں؟ کس لیے پریشان ہیں؟
امام خُمَینی رضوان اللہ علیہ
5 جون 1982