قتل حسینؑ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
الســــــــلامُ_یـــــــــا_حسیـــــــــن_(ع)
میرا سلام ہو اُس ع پر جو دوڑتے گھوڑے سے پیشانی کے بل زمین پر آیا۔💔
زیارتِ ناحیہ
میرا حسین ع میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب بادشاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتا ہے
کیوں جلتا ہے دل آپ کا کیوں جلتا ہے سینہ؟
ہم آپ کے سینے پہ تو ماتم نہیں کرتے...
کربلا میں ہیبتِ عباس علمدار۴ کا اندازہ توکیجئے
رات بھر کھڑے رھے یزیدی لکیر _____کے اُس پار
❣ اسلام یااباالفضل عباس علمدار؏❣
میرا سلام ہو
ان ہاتھوں پر جو راہِ حق میں کٹ گئے😭💔
#زیارت_ناحیہ
زھراء۳ کا لال۴ قبر میں حسرت یہ لے گیا😭🙏
اکبر۴ کا کلمہ گویوں نے پُرسہ نہیں دیا💔😭🙏
آتی ہیں ہر سمت سے جوماتم کی صدائیں
نسل یزید لعین کو یہ سونے نہیں دیتیں
حلق پر تیر کا کیسا یہ اثر ھوتا ھے
مُسکراتا ھے پسر اور پدر روتا ھے
😢💔😭