11 محرم کی صبح۔۔۔ اسیرانِ اہلیبیتؑ کا قافلہ کربلا میں شہداؑ کے لاشوں کی تدفین کے بغیر کوفہ کو روانہ ہوگیا۔۔۔ ہائے حسینؑ ہائے عباسؑ ہائے زینبؑ ہائے سکینہؑ
امام حسین انصاف کے حصول والوں کے لئے ایک رول ماڈل ہے انہوں نے ہمیں سکھایا کہ کسی بھی قیمت پر ظلم اور ناانصافی کے سامنے سر نہیں جھکانا چاہے آپ اکیلے ہی کیوں نا ہوں۔