اگر یزید پلید کے مد مقابل امام حسین ع نہ ہوتے تو آج یزید بھی بدقسمتی سے مسلمانوں کا ہیرو ہوتا... جیساکہ آج بھی کچھ پست اور تعصب زدہ لوگ یزید ملعون کی وکالت کرتے نظر آتے ہیں....
"____بعض لوگ ساری عُمر صحیح چیزیں چُنتے چُنتے، بس ایک بار غلط چیز کا انتخاب کرتے ہیں. اور یہ غلطی ان کی باقی زندگی کا روگ بن جاتی ہے. اور بعض لوگ ساری عمر غلط چیزیں چنتے چنتے، بس ایک بار صحیح چیز کا انتخاب کرتے ہیں. اور یہ انتخاب انکی باقی زندگی کا سکون بن جاتا ہے. پس! ہمارا انتخاب ہی ہماری اصل ہے.♥🥀💯
بیاں سر شہادت کی اگر تفسیر ہو جاۓ مسلمانوں کا قبلہ روضہ شبیر (ع) ہو جاۓ اسلام و علیک نواسہ رسول پاک (ص) یا ابا عبداللہ الحسین علیہ اسلام 🙏 اچھا ہی ہوا مظلوم کے تم کعبے سے چلے آۓ ورنہ یہ امت خیموں کے بدلے کعبہ جلا دیتی
مسلم ابن عوسجہ علیہ السلام کی وقتِ شہادت حبیب ابن مظاہر علیہ السلام ان کے پاس پہنچے پوچھا آپ کوئ وصیت کرتے ہیں(بیوی بچے کے لیے) ، انہوں نے انگلی اٹھا کر امام حسین علیہ السلام کی طرف اشارہ کرکے کہا میرے بعد اس شخص کو تنہا نہ چھوڑنا