زندگی کا مقصد یہ ہے کہ امام عصر علیہ السلام کے ناصر بنو۔اور اس کے نائب کا ساتھی بنو۔اور سب مسلمانوں کو ساتھ ملا کر مہدویت کے لئے امت تیار کرو۔مذھب حق کے مبلغ بنو۔
حُسین ع تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا کوئی بھی ہو کسی طرف کا ہو کسی نسب کا ہو جو تم سے منحرف ہوا وہ معتبر نہیں رہا
زندگی میں کوئی شخص ایسا ہونا چاہیے جس پر آپ اعتبار کر سکیں جب آپ لڑکھڑائیں تو سہارا دے سکے گریں تو اٹھا سکے اور جب آپ ہمت ہار رہے ہوں تو آپ کی ہمت بندھائے، خوشی میں آپ کا ساتھ دے، آپ کے ساتھ خوشی مناۓ اور غم میں کبھی آپ کو تنہا نہ چھوڑے اگر بد قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا شخص میسر نہیں تو آپ کسی کے لیے ایسا شخص بن جائیں شاید آپ کے نصیب میں کسی کا مسیحا بننا لکھا ہو
جو بھی تھا سب کجھ لُٹا دیا حُسین ؑ نے اپنے ناناؐ کے دین کی خاطر۔۔۔۔ آج وہ یزیدی لوگ ہم سے کس منہ سے کہتے ہیں اگر اُن کا گھر کا کوئی مر جاتا ہے تو ”ہاۓ ہاۓ“ہم لُٹ گے۔۔۔۔ جس نے اسلام کو بچایا اور خُد قُربان ہوگے ہم گریہ کرتے ہیں اُن کی عظیم شہادت پر تو جلتے تم کیوں ہو۔۔۔۔