وقتِ عصر سے کچھ دیر قبل جو شور تھا "حسین ع کو زمین پر گراؤ"، آپ صرف وہ شور سن لیں تو ہنسنا بھول جائیں. پسر حیدر ع، اللہ اکبر، اللہ اکبر!!! اللھم العن قتلة االحسین و اولاد الحسین و اصحاب الحسین علیہ السلام۔
بسم رب الاسیران کرب و بلا و شام آل نںی ﷺ پہ ظلم کا جو سوگ منائیں آئیں در بتول ؑ سے لے جائیں دعائیں ھے فاطمہ ؑ کا نام اس لئے بھی فاطمہ ؑ محشر میں بخشوائیں گی وہ انکی خطائیں بر لعنت دشمن سیدہ طیبہ طاھرہ علیہ السلام
سلام خاک نشینوں پہ سوگواروُُں کا غریب دیتے ھیں پرسہ تمہارۓ پیاروں کا سلام تم پہ شہیدوں کے بےکفن لاشوں سلام تم پہ رسولُ و بتول کے پیاروں بچے تو اگلے برس ہم ھیں اور یہ غم پھر ھے جو چل بسے تو اپنا سلام آخر ھے LabaikYaHussain
جناب اُم البنین ؑ ، بعد کربلا گریہ کرتی، اور کہتی تھیں ! عباسؑ !اگر تیرے ہاتھ نہ کاٹے جاتے تو میرا حسین ؑ نہ مارے جاتے(علامہ رشید ترابی ؛ ( روایات عزا، ص ۱۰۵)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain