عباس(ع) کا وعدہ ہے کہ پانی نہ پیئے گا
پہلے تمہیں کوثر پہ پلائے گا سکینہ(ع)



- کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پہ شکر کرتے تھے
جہاں پہ صبر مشکل تھا
😭😭😭
یہ بات آپ پلّے باندھ لیں اور پوری تحقیق کر لیں کہ جو بھی تفرقہ کرتا ہے وہ عقیدہ کی وجہ سے نہیں بلکہ تجارت کے لئے کرتا ہے۔
~استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ علیہ

اللہ.. لعنت کرے ان نجس ظالمین پر ..جنھوں نے اس گلے کو کاٹا جس پہ رسول اللہ ص بوسہ دیا کرتے تھے...
😭😭
غم شبیر میں جو آنکھ نم نہیں ہوتی
یزید و شمر سے وہ ہرگز کم نہیں ہوتی
مقتل میں جانماز بچھائ حسین نے
حیران کر دی ساری خدائ حسین نے
اک دین مصطفے بچانے کے واسطے
قربان کر دی ساری کمائ حسین نے
سلام مولا حسین علیہ السلام
سلام بر حسین ء و اولاد لحسینء و اصحاب لحسینء
میرا سلام ہو اس مظلوم ع پر
جس کی شہ رگ کو بے دردی سے کاٹا گیا
( 😭😭)
پیاسے کو قضاء سانس بھی لینے نہی دیتی
ایک لاش ابھی لایا ہے ایک لینے چلا ہے
😭ہائے حُسین(ع)😭
شیعہ اور سُنی اسلام کے دو بازو ہیں ان میں اختلافات پیدا
کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے
امام خمینی حافظ اللہ... 🌹
وہ کیا مجلس ہے جو اپنے زمانے کا حسینؑ نہ پیدا کر سکے؟
وہ کیا عزاداری ہے،جس میں نسلیں روتی ہوئیں گزر جائیں اور راہ حسین ؑ پر قدم رکھنے والا شخص پیدا نہ ہو،
اپنا باپ مرے تو کہتے ہیں لوگ کیا کہیں گے شادی نا کرو اگلے سال کرنا اور وہی مولوی سے پوچھتے ہیں محرم میں شادی جائز ہے ؟؟؟
روز قیامت نبیؐ نہیں پوچھیں گے ؟؟؟
لبیک یاحسین❣️ لبیک یاحسین❣️ لبیک یاحسین❣️
شاہ است حسین بادشاہ است حسینؑ
دین است حسین دین پناہ است حسینؑ
سرداد نہ داد دست دٙر دستِ یزید
حقاکہ بنائے لاالاٰ است حُسینؑ
❣️❣️❣️❣️❣️سلام یاحسین❣️❣️❣️❣️❣️
مرے ہوئے یزید کو گالیاں دینے والوں سے التجا ہے کے زندہ یزیدیوں کے خلاف کھڑے ہو جائیں یہی درسے کربلا ہے۔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے

حسین ء سجاد ء سے کہ رہے تھے میری سکینہ کو ساتھ رکھنا
صفر کے ہر موڑ پر یہ بچی تجھے دلاسہ دیا کرے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain