Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

شامل تھے جتنے بھی لوگ قتلِ حُسینؑ میں
ڈر جاتی ہےاُن کی اولاد آج بھی ﺫکرِ حُسینؑ سے
⁧‫#شھادت_امام_حسینؑ‬⁩

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اگر ہمیں عاشوراء کے دن سید الشہداء کی طرح شہید کیا جائے ہمارے بچوں کو قیدی بنا لیا جائے اور ہماری ہر چیز ہم سے چھین لی جائے تو ہم فخر کریں گے کیونکہ تاریخ ہمیں ہمیشہ کے لیے زندہ رکھے گی۔
آیت اللہ روح اللہ موسوی خمینی رح

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

جب بھی ھو کبھی سودا ضمیر کا
ڈٹ جاو حسین علیہ السلام کے انکار کی طرح

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*مٹی میں مل گیۓ ارادے یزید کے*
*لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا*

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اے رات نہ ڈھلنا کے اُجڑ جائے گی زینب( ع) بھائی سے دمِ صبح بچھڑ جائے گی زینب(ع)🥺🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کتنا لمبا دن تھا عاشور کا..
علی ع کا بیٹا جوان تھا بوڑھا ہو گیا 😭😭😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کربلا کو زندہ رکھیں، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے مبارک نام کو زندہ رکھیں کیونکہ اس کو زندہ رکھنے کا مطلب اسلام کو زندہ رکھنا ہے
رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

شب عاشور امام حسین ع کا شہد سے زیادہ شیریں شہادت کو موخر کرنا عالم دنیا میں عبادت خدا اور امامت کی مسولیت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حوضِ کوثر سے پانی پلائیں گے پیغمبرِ اکرمؐ
لگاتے ہیں جو سبیل پیاسے حُسینؑ کے نام کی

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

بازار کے ہر موڑ پہ زینب س نے صدادی
سجاد ع سے پوچھو،مرا عباس ع کہاں ہے😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

میرے خیال سے ہر مسجد کہ گیٹ پر لکھا ہونا چاہیے.
اے حسین ابنِ علی ع آپ کا شکریہ 😢❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حسین تم نہیں رہے ،تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا
افتخار عارف

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کون بھولے گا وہ اک سجدہ حسین کا
خنجر تلے بھی سر نہ جھکا حسین کا
مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
قیامت تک رہے گا زمانہ حسین کا __🚩❤

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

کڑیل جواں کی لاش اٹھانے چلے ہیں ہم
سیدھی ہو اے کمر تجھے عباس ؑ کی قسم!

9 محرم بمناسبت باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ سلام
L  : 9 محرم بمناسبت باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ سلام - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ہے میری تمنا کہ مجھے بھائی تو کہہ دو
عباس ؑ میرے بھائی۔۔۔۔ مجھے بھائی تو کہہ دو

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

😭سلام ان سروں پہ جو کٹنے کے بعد نیزوں پہ بھی سربُلند رہے،😭
😭سلام یا حُسینؑ و اصحابِ حُسینؑ😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اپنے نانا (ص) کا وعدہ وفا کردیا۔
گھر کا گھر سب سپردِ خدا کردیا۔
نوش کرلیا جس نے شہادت کا جام۔
اس حسین ابنِ حیدر پر لاکھوں سلام۔

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

إلٰہی تو کتاب کو نازل کرنے والا اور سریع الحساب ہے
تو قاتلانِ حسینؑ کی حمایت کرنیوالوں اور اہلبیتؑ کی شان میں گستاخی کرنیوالوں کو تباہ کردے ـ آمین ٍٍ

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

*▪️فرمانِ بی بی زینبؑ*
ہائے میرا بھائی ہائے میرے عباس ، ہائے اب کوئی مددگار نہیں رہا ، اب تیرے بعد اسیری یقینی ہے ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
*📕حوالہ: درسوگ آلِ محمد(اردو) صفحہ 242*