ہم گھر میں بیٹھ کر بھی تو رو سکتے تھے.محرم الحرام شروع ہوتا ھے تو ہم روڈوں پر آتے ہیــں پوری دنیا میں اشتہار لگاتے ہیـں کہ کوئی تـو پوچهے گا "کیوں رو رہے ھو"
بس اس "کیوں" نے امام حسین۴ کے قاتلوں کو بے نقاب کرکے رکھ دیا
جو مائیں بھی رُوتی ہیں بیادِ علی اصغرؑ😥
اُن ماوں کی آغوش کو اولاد سے بھر دے🙏
🤲🤲
پروردگار بحقِ باب الحوائج شہزادہ علی اصغر (ع) جتنے مومنین بے اولاد ہیں انھیں اولادِ نرینہ عطاء فرما
(آمین)
6 ماہ کے پیاسے علی اصغر علیہ السلام کے قاتل پہ لعنت بےشمار

خو ن سے چراغِ دین جلایا حُسینؑ نے,
رسمِ وفا کو خو ب نبھا یا حُسین ؑ نے۔😢🙏

میدان کربلا ہمیں صبر کا درس دیتا ہے☹️
محرم الحرام 🖤
اولادِ اصحاب جمع ہو رہی ہے کربلا میں
اولادِ رسول ص کو قتل کرنے کے لیئے.💔
جھوٹ بول کر جیتنے سے سچ بول کر ھارجانا بہتر ہے
علیءابن ابی طالب
میرا سلام ہو اُس صابر امام ص پر
کہ جو فجر سے عصر تک بےگناہ
لاشیں اُٹھاتا رہا🙏😭
کربلا اکبر ؐ کے جگر پر ہے اُتری😭
جیسے قرآن اُترا محمدؐ کے دل پر
لگ نظر گئی اُجڑی تیڈے یوسفِ ثانی کوں
اُمت نے ہے رج لُٹیا آکبر دی جوانی کوں😭😭💔
اتنا مارا ہے عباس ع کو مسلمانو نے😭
حسین ع ہاتھ لگاتا گیا عباس ع بکھرتا گیا...😭😭
کچھ مصلحت ضرور ہے ورنہ خُدا گواہ
پیاسا جو لڑ رہا ہے یہ دریا اُسی کا ہے۔۔
🚩سلام یا حُسین ابنِ علی علیہ السلام
🚩السلام علیک یا مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام
کیسے بتاؤں آپ کو کیا کیا حسینؑ ہے
قطرہ ہے کائنات تو دریا حسینؑ ہے


عجیب ماں ہے جو 6 مہینوں کا لال قربان کر رہی ہے
کبھی جو اصغر کی یاد آئی رباب زنداں میں کیا کرے گی
اوروں کو ملا ہے تو مقدر سے ملا ہے...!!
ہمیں تو مقدر بھی تیرے در سے ملا ہے..!!
حسینیت ذندہ آباد 💗
جب امام علیؑ دنیا سے جانے لگے تو جناب اباالفضل ؑ سے فرمایا :میرے بیٹے !تمھاری وجہ سے قیامت میں میری آنکھیں ٹھنڈی ہونگی (حدیث کربلا، ص423)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain