Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

تیری سقائی کا اعجاز ہے مولا عباسؑ
پانی ملتا ہے سبیلوں پہ بھی کوثر جیسا 🏴🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

ایک بہت ہی درد ناک جملہ جب حضرت
عباسؑ کی شہادت پر امام حسینؑ نے فرمایا
آج میری کمر ٹوٹ گئی
(الدمعۃ الساکبہ ،ج6،ص302)

مظلوم کربلا پر گریہ کرنے کا اجر
L  : مظلوم کربلا پر گریہ کرنے کا اجر - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

نبی(ص) کی بیٹی حق مانگتی رہی ، علیٔ کی بیٹی چادر مانگتی رہی ،
حسینٔ کی بیٹی بابا کا سر مانگتی رہی🙏 😭
ہاۓ غربت 😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

میراسلام ہو!! ان ہونٹوں پرجو
پیاس سے سوکھے ہوئے تھے
(زیارت ناحیہ)
😭😭😭

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

احساسِ کربلا تجھے بھی ہو جائے گا ایک دن تنہا کسی عزیز کی میت اٹھا کے دیکھ 😭🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حسین ء کی دکھ بھری کہانی تمام دنیا سنا کرے گی
جو رو پڑے گا اس جہاں میں علیء کی بیٹی دعا کرے گی

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اسلام کی بقا کا راز امام حسینؑ اور عاشورا
اسلامی امت اور اسلامی معاشرے کو کبھی بھی واقعۂ عاشورا کو؛ ایک درس، ایک عبرت اور ہدایت کے پرچم کے عنوان سے؛ نظروں سے نہیں ہٹانا چاہیے۔ یقیناً اسلام؛ عاشورا اور حسینؑ ابن علیؑ کی وجہ سے زندہ ہے۔
ولی امرِ مسلمین دلبر من⁦❤️⁩ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 نومبر 2012

Beshumar ki lanat 🖐🖐
L  : Beshumar ki lanat 🖐🖐 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

حسین ء سجاد ء سے کہ رہے تھے میری سکینہ کو ساتھ رکھنا
صفر کے ہر موڑ پر یہ بچی تجھے دلاسہ دیا کرے گی

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

اگر حسین ؑ کے ماتم میں کچھ نہیں رکھا
تو پھر یزید کے بچوں میں کھلبلی کیوں ہے___؟

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

🤚🏻مخالفینِ ماتم کوجواب✋🏻
ماتم کرتےہیں ہم تو کہتےہیں زندہ ہیں
مددجب مانگتےہیں توکہتےہیں مردہ ہیں
انصاف نہیں تم میں نہ وجدان زندہ ہیں
عقل بھی تیری اندھی اور ضمیر مردہ ہیں
تضاد و غیض وغضب کی ہے آگ جل رہی
یہ مرض لاعلاج یا علاج آگ ہے
،✒️محمداقبال بہشتی📖،

جس کے ہاتھ پہ حسین ابن علی نے بیعت نہیں کی، وہ تمام جن و انس سے بھی بیعت لے لے تو خلیفہ نہیں کہلا سکتا.
L  : جس کے ہاتھ پہ حسین ابن علی نے بیعت نہیں کی، وہ تمام جن و انس سے بھی بیعت لے - 
Ya Hussain a.s 😭😭😭
L  : Ya Hussain a.s 😭😭😭 - 
Salam ZAINAB S.A 😭😭😭😭
L  : Salam ZAINAB S.A 😭😭😭😭 - 
Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏
L  : Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏 - 
NamaZ 😭😭😭😭😭
L  : NamaZ 😭😭😭😭😭 - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ہر چیز کا اجر و ثواب مقرر ہے سوائے ہم پر آنسوں بہانے کے ۔
(جامع احادیث الشیعہ،ج۱۲،ص۵۴۸)

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

قاتل کو اپنے تیر پہ تھا فتح کا گمان
اصغر نے مسکرا کے نتیجہ بدل دیا

LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
 

سیلاب دیکھتا ہوں تو آتا ہے یہ خیال
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
محسن نقوی