پانی نہ پیا پھینک دیا منہ سے لگا کر گھوڑے سے گرے خاک پے بازو کو کٹا کر سویا بھی تو سوئ ہوی امت کو جگا کر عباس تجھے اہل وفا یاد کرینگے( لبیک یا حسین )

تیرے فتوؤں کا اُڑاتے ہیں بچے بھی مزاق
تیز کروانے کو زنجیر وہ خود جاتے ہیں 🌹
مجھ سے کہا کسی نے ، وفا کی مثال دو
میں نے قلم اٹھایا اور عباس لکھ دیا

عشق اگر انتہا پر آجاۓ تو سر نیزے پر اور قرآن لبوں پر آ جاتا ہے
جونً سےکرب و بلامیں فخرِیُوسف نےکہا
اُلفتِ شہؐ سے تیرا چہرہ جمالی ھو گیا🙏
ازقلم: حیدر شفا


LABBIK_YA_HUSSAIN_A_S
: کوٸی مجلس چھوٹی بڑی نہیں ہوتی۔ مولا سے قبولیت کے لیے قیمتی ذاکر کا آنا اور -کربلا میں ہیبتِ عباس علمدار۴ کا اندازہ توکیجئے
رات بھر کھڑے رھے یزیدی لکیر _____کے اُس پار
❣ اسلام یااباالفضل عباس علمدار؏❣
جو مائیں بھی رُوتی ہیں بیادِ علی اصغرؑ😥
اُن ماوں کی آغوش کو اولاد سے بھر دے🙏
🤲🤲
پروردگار بحقِ باب الحوائج شہزادہ علی اصغر (ع) جتنے مومنین بے اولاد ہیں انھیں اولادِ نرینہ عطاء فرما
(آمین)
شیعہ سنی کا قصہ ہی چھوڑ دو اولاد محمد ص کو ذبح کیا گیا😢
بات ہنسنے والی ہے تو مل کر ہنستے ہیں بات رونے والی ہے تو مل کر روتے ہیں
کس کی جرأت تھی عباس ع کو مارے؟
غازٸ کو تو حسرتیں مار گٸیں۔ 💔
😭😭🙏🙏😭😭
اب حسینؑ جی کے کیا کرے،
قتل علمدارؑ ہوگیا.💔😭
ہاتھوں کے بل گرے سبھی گھوڑے کى زین سے
دستِ خدا کا لال مگر منہ کے بل گرا😭😭😭



مشک بھر دی خون سے عباس ؑ نے
پیاس سے پانی تڑپتا رہ گیا ۔۔۔!

فرات کے قریب اِک خون کا دریا ہوتا
شبیر؏ اگر کہہ دیتے عباس؏ اجازت ہے😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain