ہر اک بات میں ملے گا ذکر اس کا
اس کے بنا میری ہر بات ادھوری ہے
پروردگار تجھے بتایا بھی تھا کہ وہ شخص
مجھے تیری ہی طرح ضروری ہے
میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بنائے تو میں بن جاتا ہوں
ذرا سی آنچ کی حافی کمی تھی
وہ میرا تھا میرا اپنا نہیں تھا