وقت کی طرح تیرے ہاتھ سے نکلے ہوئے ہیں
ہم ستارے ہیں مگر رات سے نکلے ہوئے ہیں
ہم کسی زام میں ناراض ہوئے ہیں تجھ سے
ہم کسی بات پہ اوقات سے نکلے ہوئے ہیں








کچھ شوق ہے اس دل درندہ کو
تمہارے ہونٹ نوچ کھانے کا










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain