TERY AANY KI KHUSHBOO
TERY JANY KA MANZRR





یہ حوصلے تسلیاں رکھیے سنبھال کر
مرشد وہ میرا یار میری کائینات تھا
prEeTy_KhAn bhi larka hai bhai
نخرے اٹھا رہا ہوں تیری تلاش کے
رکتا نہیں ہوں راستہ ویران دیلھ کر
اور کوئی دل میں نہیں آئیگا
ختم کردی ہے محبت تم پر
وہ بیوقوف بنا لیتا ہے میں حیراں ہوں
جسے بہانہ بھی آتا نہ تھا بنانا دوست
ہمارے ساتھ کوئی کم ثانہے نہیں گزری
ہمارے بعد ہمارے بھی دن منانا دوست
سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص
منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر
دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں
زلفیں سفید ہو گئی 19 سال میں
بہت افضل ہو تم
تمہیں نایاب لکھ دیتا ہوں
یہ نظم غزلیں چھوڑو
تم پہ کتاب لکھ دیتا ہوں
ہر کہانی میری کہانی تھی
نہ بہلا کسی کہانی سے
مجھے کیا کیا نہ دکھ ملے ساقی
میرے اپنوں کی مہربانی سے
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گئی
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے
شاید ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد اتی ہے
کون دیکھ بھال کرے اس گھر کی
روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ہے
2023 bht nuqsaan kia tuny
EVERYTHING IS OK
BUT
I MISS MY BEST PERSON
I TRY TO BE STRONG
BUT
YOUR MEMORIES
MAKE ME CRY
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain