Damadam.pk
LADLAANSARI's posts | Damadam

LADLAANSARI's posts:

LADLAANSARI
 

مسکرائے ہم اس سے ملتے وقت
رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی

LADLAANSARI
 

وہ جو نہ ؤنے والا ہے نا
اس سے ہم کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب
آتے ہیں آتے ہوں گے

LADLAANSARI
 

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ شخص ہوا کرتے تھے

LADLAANSARI
 

تو میرے ساتھ ہے یہ سچ تو نہیں ہے لیکن
میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلا رہ جاؤں

LADLAANSARI
 

نیند میں بھی گرتے ہیں انکھوں سے انسو
تم تو خوابوں میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو

LADLAANSARI
 

اپ ہیں کہ اٹھ کر جا رہے ہیں
دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے

LADLAANSARI
 

تمہیں اتنی غیرت تو رکھنی تھی پیارے
ستانا نہیں تھا ستائے ہوئے کو

LADLAANSARI
 

یارو کچھ تو حال سناؤ اس کی قیامت
بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے

LADLAANSARI
 

میں تو ایک جہنم ہوں
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
جون تو کہیں موجود نہیں
میرا ہم پہلو ہے اس میں

LADLAANSARI
 

اچھا ہوا کہ تو نے نظر انداز کیا مجھے
بہت غرور تھا مجھے تیرے ہونے کا

LADLAANSARI
 

یعنی جسے دیمک لگ جاتی ہے وہ میں تھا
اب آ کے میرا میری طرف دھیان ایا

LADLAANSARI
 

میرے ہونے پہ لاکھ لعنت ہو
میرے ہونے سے روتا ہے کوئی

LADLAANSARI
 

میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں
سو دعا کرتا مر جائے پریشان نہ ہو

LADLAANSARI
 

تمہیں لگا تھا میں مر جاؤں گا تمہارے بغیر
بتاؤ پھر تمہیں میرا مذاق کیسا لگا

LADLAANSARI
 

رنگ چہرے کا رہے قاسمی کالا نا پڑے
میری کوشش ہے تیرا ہجر سے پالا نا
پڑے
چوم آیا ہو میں اس آگ کو سب سے چھپ کر
اب دوا ہے میرے ہونٹ پے چھالا نا پڑے

LADLAANSARI
 

مختصر یہ کے میرا بہت سا دکھ
میرا خود کا انتخاب ہے

LADLAANSARI
 

وعدہ تو کر لیا اس نے
گھر غربوں کے کون آتا ہے

LADLAANSARI
 

میں دنیا سے نہیں ہارا میرے دوست
بس عشق نے بیکار کر دیا مجھ کو
کیوں آ کے جا چکا میری زندگی سے تو
کیوں سوگوار کر دیا مجھ کو
zain

Sad poetry
L  : sad poetry - 
Sad poetry
L  : sad poetry -