Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

شکر ہے کے موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے
گریب تھا اس لئے مر گیا

LOVELY-00_me
 

ہر انسان کا دل برا اور بیوفا نہیں ہوتا
بجھ جاتا ہے دیا تیل کی کمی سے
ہر بار قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا

LOVELY-00_me
 

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں
پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں

LOVELY-00_me
 

خواہش سے نہیں گِرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو بُرا کہنے سے
اپنے حِصّے کا دِیا خود ہی جلانا ہو گا

LOVELY-00_me
 

کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلہ
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلہ
ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلہ

LOVELY-00_me
 

میرے ہر اُداس پل میں
میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں؟
یہ کہاں کا عشق جاناں؟

LOVELY-00_me
 

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

LOVELY-00_me
 

شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوۓ, ہم سے خود کشی نہ ہوئی

LOVELY-00_me
 

سلگ رہی ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں
اب جو لب کھولوں گی تو بہت تماشا ہو گا

LOVELY-00_me
 

برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے

LOVELY-00_me
 

ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی
اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بُھلا دیتے ہیں

LOVELY-00_me
 

زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے

LOVELY-00_me
 

..!!
محبت میں اجڑے لوگ یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں . . ! !

LOVELY-00_me
 

no..!!
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
وقت نا سہی ، ہم ہی سہی . . ! !

LOVELY-00_me
 

ختم اپنا وجود کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں

LOVELY-00_me
 

بچھڑنا بھی تمہارا جیتے جی کی موت ہے گویا
اسے کیا خاک لطف زندگی جس سے جدا ہو تم

LOVELY-00_me
 

میں چاہتی ہوں میری عمر بھی اسے لگ جائے
میری خواہش ہے وہ میری موت کا دکھ دیکھے

LOVELY-00_me
 

اگر منزل جُدائی ہے، تو جانے دو مُجھے
لوٹ کر کب آو گے پوچھتے کیوں ہو

LOVELY-00_me
 

کچھ لمحوں کا ہاتھوں سے پھسل جانا بھی موت ہے
اور خوابوں کا آنکھوں میں مر جانا بھی۔۔۔موت ہے.

LOVELY-00_me
 

تم بھول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بھر
کیوں کہ ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور ہوگی پر بے وفائی نہیں