کفن ہٹا کر میرا منہ بار بار دیکھیں گے”
“انھیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی”
“اگر میں اچانک مر جاؤں تو معاف کر دینا
میری زندگی تو گزری تیرے ہجر کے سہارے”
“میری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیے بہانے
كتنى ويران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی”
“!!!کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
رولایا نہ کر اے زندگی”
“مجھے چپ کرانے والا اب کوئی نہیں رہا
یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ”
“ہر شخص اچھا لگتا چلے جانے کے بعد
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں”
“وہ آخری ملاقات ہوگی زرا مسکرا کر الوادع کہنا😊
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..
یہ کون لوگ ہیں جو راہ میں مسکراتے ہیں
مسافروں کو غلط راستہ بتا تے ہیں
تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں
یہ عٌمر بھر کی مٌسافت ہے دل بڑا رکھنا
کہ لوگ مِلتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
قیامت سے کم نہیں تٌجھ سے جٌدا ہونا
نہ بھول پاۓ گا دِل تیرا الوداع ہونا
لگا جب یوں کہ اکتانے لگا ہے دل اجالوں سے
اسے محفل سے اس کی الوداع کہہ کر نکل آئے
دکھ کے سفر پہ دل کو روانہ تو کر دیا
اب ساری عمر ہاتھ ہلاتے رہیں گے ہم
اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی
دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائےگا
خوبیاں اتنی توہ نہیں ہم میں کے تمھیں یاد آئیں گے
پر اتنا توہ اعتبار ہے ہمیں خود پر آپ ہمیں کبھی بھول نہیں پائیں گے
شبنم کی طرح ساتھ ہمارا کچھ پل کا تھا”
“آفتاب نکلتا گیا اور وہ بچھڑتا گیا
جدا ہو کر آج یہاں سے چلے جاؤگے
پر امید ہے کے جہاں بھی جاؤگے خوشیاں ہی پاؤگے
ہم بہت گہری اداسی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain