…………………………………………
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جاے
………………………………………………
ان کا زکر ان کی تمنا ان کی یاد
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل
…………………………
سات ارب دنیا، ہم پھر بھی اکیلے
مختصر رہو لیکن مخلص رہو
اب تیرا نام آئے تو ہم بات بدل لیتے ہیں
زندگی، انسان، اور محبت تینوں ہی بے وفا ہیں
زندگی کی تلاش میں، یہ زندگی کہاں لے آئی؟
! مجھے رابطوں سے الجھن ہے مجھے نہ ملا کرے کوئی
وہ مطلب سے ملتا تھا مجھے ملنے سے مطلب تھا
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
زندگی فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا
اذیتیں محبتیں اور عادتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں
بہت ڈر لگتا ہے اب جب کوئی کہتا ہے میرا یقین کرو
مُحسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
کتنی عارضی تھی رونقیں کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے
اے غمِ زندگی! اس طرح تو چلنے کا ارادہ نہیں تھا
قصے کہانیوں کی حد تک محبّت بہت خوبصورت ہے
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
انکا ہر عیب زما نے کو ہنر لگتا ہے
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟
بن جائے اگر بات تو سب کہتے ہیں کیا کیا
اور بات بگڑ جائے تو کیا کیا نہیں کہتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain