کتنا بے وفا, بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص
دل جلانے کے لئے دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو
اور میں بہت تھک گی * ہوں وقت سے
* حالات سے * لوگوں سے * زندگی سے
جب لوگ تمہارے زندگی کے معیار تک نہ پہنچ جائیں
پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اٹھائیں گے
زندگی بھر یاد رہتے ہیں * مشکل میں ساتھ دینے والے
اور مشکل میں ساتھ چھوڑنے والے
سن کے ساری داستان رنج و غم
کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں
کیوں شریک غم بناتے ہو کسی کو اے قتیلؔ
اپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھاؤ چپ رہو
روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا
خبر کر دے کوئی اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو؟
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے
بعض اوقات ہماری اپنی سوچیں
ہی آسانیوں کو بھی مشکل بنا دیتی ہیں
جب کوئی دل دْکھائے تو چپ رہنا چاہیے
کیونکہ جنہیں ہم جواب نہیں دیتے
اْنہیں وقت جواب دیتا ہے
پھر یوں ہوا۔۔۔۔اسے مجھ سے الجھن ہونے لگی
اور میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا
اس کا ملنا ہی مقدر میں نہیں تھا ورنہ
ہم نے کیا کچھ نہ کھویا اسے پانے کیلئے
بھولیں ہیں رفتہ رفتہ بڑی مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزہ ہم سے پوچھو
آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
چاہتوں پے خواہشوں پہ ماضی پہ اور رستوں پہ
بن بتاے اس نے کیوں یہ دوری کردی
بچھڑ کے اس نے محبت ہی ادھوری کردی
کبھی خواہشوں نے لوٹا کبھی بے بسی نے مارا
گلہ موت سے نہیں ہے ہمیں زندگی نے مارا
جس کو کہہ دو کے تم ضروری ہو
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے؟
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طرح
میری تنہائی میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے
خاموش رہنا ہی بہتر ہے
لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain