ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے”
“ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
وفا کے بہانے نظر ڈھونڈتی ہے
دلوں میں ٹھکانے نظر ڈھونڈتی ہے
ہوئی جب سے ویران آنکھوں کی دھرتی
گلوں کے بہانے نظر ڈھونڈتی ہے
uNfOllOw kR den jis jiS ny krna😷
ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے...
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں...
نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمھارے لوٹ آنے کا
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پائی عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!
اِک جُدائی کا وہ لمحہ، کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں.!!!
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
دن تو کٹ جاتا ھے اسں دنیا کی رونق میں
کچھ لوگ بہت یاد آتے ھیں شام ڈھل جانے کے بعد
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے، نہ نیند آئی، نہ چین آیا، نہ موت آئی
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئی ہے
کسی دن ہم سو گئے تو تمہیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں
تیری محبت پر میرا حق تو نہیں
پر دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں
زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں
انتظار کرنا کسی کو کہاں اچھا لگتا ہے
ایک بار تم کر کے دیکھنا نفرت ہو جائے گی مجھ سے
انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی
درد دیتا ہے اس کا کہی اور مصروف رہنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain