کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی
کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ اُن کا حِساب نہیں ہوگا
جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،
کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،
ہم تاعمر اہم نہیں رہتے،
وقت بدل جاتا ہے
لوگ بدل جاتے ہیں
.ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ
اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے ۔
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں
وہ وقت گیا جب ہم تمھارے تلبگار تھے
اب زندگی بھی بن جاٶ تو قبول نھیں کرے گے
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
ھم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
لا حول ولا قوة پڑھتے ہیں
رسم ہے، کہنا ہی پڑتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے
خیریت سے کون ہے صاحب، مزے میں کون ہے؟
جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کے لئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے
منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے
.یقین مانو بہت باادب ہوتے ہیں وہ
عجب ہی ڈگر پہ رواں زندگی ہے
کسی کوکسی کی خبر ہی نہیں ہے
ہیں سب رابطےمیں تعلق نہیں کچھ
نیا ہے زمانہ اور نئی روشنی ہے
تم کیا جانو یہ درد محبت یہ اداسیاں
.تمھیں تو شام ابھی حسین لگتی ہیں
لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain