Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کیا ہمارے دُکھوں میں سب سے بڑا دُکھ یہ نہیں ہے کہ ہم گزر رہے ہیں، گزرتے جا رہے ہیں اور گزر چکے ہیں۔
جون ایلیاء

LOVELY-00_me
 

قاصد......!! دِیارِیار سے لائے ہو کچھ خبر_؟
عید تو دہلیز پر ہے, وہ آئے کیوں نہیں___؟

LOVELY-00_me
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے

LOVELY-00_me
 

میری بربادیاں درست مگر
تُو یہ بتا تجھے ثواب ملا___؟؟

LOVELY-00_me
 

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتی🥺 ہوں مگر مرتی نہیں

LOVELY-00_me
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری

LOVELY-00_me
 

خوابیدہ پرندوں کو جگا کیوں نہیں دیتے
آنکھوں میں بٹھا رکھا ہے کچھ روز سے تم نے
اب دل میں مری جان جگہ کیوں نہیں دیتے
شاہوں سے تعلق تو بنا رکھا ہے سب نے
ہم جیسے فقیروں کو صدا کیوں نہیں دیتے
کیوں دیکھتے رہتے ہو یہ سانسوں کا تماشا
خاموش مسیحا ہو ِ، دوا کیوں نہیں دیتے
نادان ہو،غمخوار ہو، مخلص بھی ہو میرے
انمول محبت کی فضا کیوں نہیں دیتے
اس دور میں جینا تومرا جرم ہوا ہے
ماضی سے مرا حال ملا کیوں نہیں دیتے
آنکھوں سے کئے جاتے ہیں باتیں بھی جو وشمہ
محفل میں کلام اپنا سنا کیوں نہیں دیتے

LOVELY-00_me
 

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں

LOVELY-00_me
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی

LOVELY-00_me
 

یہ تیرے بعد کھلا ہے کہ جدائی کیا ہے
مجھ سے اب کوئی اکیلا نہیں دیکھا جاتا

LOVELY-00_me
 

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو

LOVELY-00_me
 

مجھے خود اپنی نہیں اس کی فکر لاحق ہے
بچھڑنے والا بھی مجھ سا ہی بے سہارا تھا

LOVELY-00_me
 

کیا تمہیں سچ میں لوٹ کے نہیں آنا
سوچ لو میں تمہیں ایک اور سال دیتی ہوں

LOVELY-00_me
 

بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ھوں میں

LOVELY-00_me
 

آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے
😔

LOVELY-00_me
 

میں نے اک راز بتایا اسے سرگوشی میں
میں نے اک روز ترے نام پہ مر جانا ھے

LOVELY-00_me
 

پھر وہ نہ آۓ شام کا وعدہ کر کے
ہم ساری رات شمع جلا جلا کے روۓ

LOVELY-00_me
 

اتنا ٹوٹی ہوں کہ میلوں دور پڑے ہیں اعضاء
مجھ کو چننا ہے تو صدیوں کا سفر کر تو بھی

LOVELY-00_me
 

کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے۔
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا

LOVELY-00_me
 

میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گی ہوں میں