تو مجھ کو بھول گیا ہے__ مگر ان آنکھوں سے
تیرے وجود کا عکس مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
اس کا کیا ہے
تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
ترکِ محبت کرنے والو! تم تنہا رہ جاؤگے
کوئی جھوٹا تو اب کہیں ملتا ہی نہیں
سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے
کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے




محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں
حسرتیں کچھ اور ہے۔
وقت کی التجا کچھ اور ہے!
کون جی سکا ہے زندگی کو اپنی مرضی سے
دل ❤️ چاہتا کچھ اور ہے ہوتا کچھ اور ہے
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے
اور شوق مرنے کا
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے اُنہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
مفت میں نہیں سیکھا، اُداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے🙄
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں
TIK TOK KON KON USE KRTA🙃
جو ہوجائے خودکشی جائز اگر
خود کو اذیت ناک موت ماروں میں🥺
سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے💔💔 جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain