یہ کیسا ستم تھا ان کا کچھ پلوں کی محبت کیلئے مجھے سالوں آزمایا گیا..
انہوں نے پہلے میری پھانسی مقرر 😟😟کر دی عدالت مجھے بعد میں لے جایا گیا
زندگی سیکھا رہی ہے آہستہ آهسته کے”
“لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں؟
لفظوں سے لوگ مر بھی جاتے ہیں ۔”
“کہنے والے یہ کیوں نہیں سوچتے
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی؟”
“جس کو بتا دیا جائے کہ تم ضروری ہو
زندگی نے ایک بات تو سمجھا دی”
“ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی”
”__روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں
مطلب ہو تو چلے آتے ہیں اپنوں کی طرح”
“جی بھر جائے تو دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے
😥مانگنا ہی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے ۔ ۔”
“شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کے پاس
کہیں تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
کوئی بچھٹر جائے تو کیوں نہیں آتا
سنا ہے مرنے والوں کو بہلا دیا جاتا ہے
صاحب ہم تو زندہ ہیں ہم تو مرے بہی نہیں
جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو تو رکھ دیا
شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو🙄
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقو
تا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کی
وہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے ہم میں
آئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا
میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے
پھر مقدر کی لکیروں میں لکھ دیا انتظار
پھر وہی رات کا عالم ہے اور میں تنہا تنہا
یہی زندگی کا اصول ہے
جو بچھڑ گیا اسے بھول جا
جو ملا ہے دل سے لگا کر رکھ
جو نہیں ملا اسے بھول جا
نہ وہ دھوپ تھا نہ وہ چاندنی
نہ چراغ تھا نہ روشنی
وہ خیال تھا کوئی خواب تھا
و ہ تھا آئینہ اسے بھول جا
وہ جو تیرے دل کے قریب تھا
وہ نہ جانے کس کا نصیب تھا
تجھے ہنس کے اسنے بھلا دیا
تو بھی مسکرا کے اسے بھول جا
یہاں سنتا کون ہے
.سب کو اپنے ہی نفس کی مار نے مارا ہوا ہے😔
ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بتا لے زندگی
.ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکوں😞
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی حال دل سنانا پڑا مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain