Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ

LOVELY-00_me
 

مانگتے پھریں گے پھر وہ ہر کسی سے وفا کی بھیک۔۔
جو کرتے ہیں ہمیں رسوا اتنی چاہتوں کے بعد بھی

LOVELY-00_me
 

طنز ہی کرنا ہے تو ہنسانے کا تكلف کیوں ؟؟
کیوں زہر پلا رہے ہو زم زم میں ملا کے

LOVELY-00_me
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ 🙋♂️
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے

LOVELY-00_me
 

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے،🙄
تکلیف جانتے ہو مری ؟🥺

LOVELY-00_me
 

سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے
انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے

LOVELY-00_me
 

وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے”
“جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے

LOVELY-00_me
 

جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں

LOVELY-00_me
 

وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سے
کِس کو معلوُم، کہاں کے ہیں، کِدھر کے ہم ہیں

LOVELY-00_me
 

اس نے پوچھا میرے بغیر جی لو گے کیا؟
روح پرواز کر چکی تھی،🥺
وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں .

LOVELY-00_me
 

ایک روز آئے گا کوئی فرصتیں لے کر
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

LOVELY-00_me
 

اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا
جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا

LOVELY-00_me
 

جو بھی ملے سب کھلاڑی ہی ملے
کوئی دل سے کھیل گیا تو کوئی زندگی سے

LOVELY-00_me
 

" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگی ہے! ۔ " 💔

LOVELY-00_me
 

مکافاتِ عملّ فقط اِک تسلی ہے،
میں نے ہنستے دیکھے ہیں
اوروں کو رُلانے والے !🙃🖤"

LOVELY-00_me
 

💔" اور پھر جب چاہ مر جائے
تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جایا کرتا ہے

LOVELY-00_me
 

ہمارے ساتھ اک اپنا ایسے ہی دغا کر
گیا۔۔
قصہ یوسف میں جس طرح بھائی کرتے ہیں" ۔💔🙂

LOVELY-00_me
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
💔🙂تمہارے سامنے ہے مثال میری

LOVELY-00_me
 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر ۔۔۔
تین بار اعلان ہر کوئی بڑے غور سے سنتا ہے🙄

LOVELY-00_me
 

میری محبت راس ہی نہیں آئی اسے
--- وہ شخص
میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کے پاؤں میں جا گر
💔😑🙏